𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
✨"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ✨
🔵"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"🔵
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋
"یہ خوشبوئیں عزیز صحیح، ہیں تو عارضی,
اے شخص مجھ کو پُھول نہ دے، اعتبار دے"..!
امانت صرف چیز یا رقم کی نہی ہوتی
اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اُس میں بھی خیانت نہ کریں۔
سکونِ قلب کا سامان ہے یہ ذکرِ جلی
مٹیں گے دل سے سبھی رنج و غم، درود پڑھو!
محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلمﷺ
لمحے فُرقت کے گزارے نہ گئے
اور انکار تمہارے نہ گئے
بات پہنچی ہوئی ہے جاں تک اور
شوقِ دیدار ہمارے نہ گئے
شاعری کی ہے میں نے جانتے ہو..؟
مجھ سے جذبات سنبھالے نہ گئے
غمِ فُرقت میں ایاز اُن سے بھی
زلفُ و رُخسار سنوارے نہ گئے
اِتنا مجھے عزیز ہے دُنیا میں ایک شخص____
جِتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف_____🍁🍂
میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُواشخص!
اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں....🔥
اداس ، کھوئے ہوئے ، زرد ، چپ،خفا، ویراں
میں اپنے جیسے مہینوں سے عشق کرتا تھا
"زندگی چائے کا کپ نہیں ......کہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کم کردی
زندگی کو تو آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے
چاہے کتنی ہی تلخ ہو."
🌸
اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ
جن کے جانے کا اگر سوچیں ____تو جاں جاتی ہے
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جا تی ہے
اگر نیند کا تعلق اندھیرا کرنے سے ہوتا تو وہ لوگ بھی سو سکتے ہیں جن کے وجود کو راتیں، یادِ ماضی کی قبروں میں اتار دیتی ہیں۔ اس سے زیادہ گھپ اندھیرے کیا ہوں گے اور اس سے زیادہ ضبط کیا ہو گا کہ وہ اس گھپ اندھیرے میں دن چڑھے تک آنکھیں کھولے سوتے ہیں۔
لوگ اتنے بھی برے نہیں ہوتے جتنا ہم انکو سمجھتے ہیں۔نا ہی لوگ اتنے اچھے ہوتے ہیں جتنا ہم انکو سمجھتے ہیں۔
افواہیں نفرت کرنے والے بناتے ہیں احمق پھیلاتے ہیں اور بےوقوف ان پر یقین کرتے ہیـں اِن تینوں میں سےکوئی بھی بننے کی کوشش نہ کریں🤧
زِندگی تُجھ کو تو ، لمحوں کا سفر کہتے تھے
راہ میں آگئی ، صدیوں کی مسافت کیسے
•||•______👑💕
سفید سوٹ اور___ دھیمی سی مسکان-"😊💕🌸
ہائے واللہ ________ہم خود پر قربان-"😻💖🙈
نماز ہو یا پردہ یا کوئی بھی فرض،
وہ اللہ پاک کی محبت میں ادا کیا جاتا ہے۔ اپنے ماحول یا خاندان کے مردوں کی غیرت کے حساب سے نہیں،
وہ نہ بھی کہیں تو آپکو کرنا ہے!
وہ کہہ بھی دیں تو آپ اسے چھوڑ نہیں سکتیں!"
تمہیں اندازہ نہیں کہ۔۔۔
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ،
یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!
💫🤍
اذیت ہے کہ روز و شب گھٹن محسوس ہوتی ہے
بھلے ہوں پاس میرے سب گھٹن محسوس ہوتی ہے
گھٹن میری دیوانی ہے گھٹن کا میں دیوانہ ہوں
زمانے کو بنا مطلب گھٹن محسوس ہوتی ہے
مجھے تجھ پر نہیں خود پر بہت افسوس ہوتا ہے
تیرے ہوتے ہوئے بھی جب گھٹن محسوس ہوتی ہے
تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ________?😔
میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا...!!!
تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی مجھے...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain