•||•______👑💕
سفید سوٹ اور___ دھیمی سی مسکان-"😊💕🌸
ہائے واللہ ________ہم خود پر قربان-"😻💖🙈
نماز ہو یا پردہ یا کوئی بھی فرض،
وہ اللہ پاک کی محبت میں ادا کیا جاتا ہے۔ اپنے ماحول یا خاندان کے مردوں کی غیرت کے حساب سے نہیں،
وہ نہ بھی کہیں تو آپکو کرنا ہے!
وہ کہہ بھی دیں تو آپ اسے چھوڑ نہیں سکتیں!"
تمہیں اندازہ نہیں کہ۔۔۔
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ،
یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!
💫🤍
اذیت ہے کہ روز و شب گھٹن محسوس ہوتی ہے
بھلے ہوں پاس میرے سب گھٹن محسوس ہوتی ہے
گھٹن میری دیوانی ہے گھٹن کا میں دیوانہ ہوں
زمانے کو بنا مطلب گھٹن محسوس ہوتی ہے
مجھے تجھ پر نہیں خود پر بہت افسوس ہوتا ہے
تیرے ہوتے ہوئے بھی جب گھٹن محسوس ہوتی ہے
تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ________?😔
میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا...!!!
تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی مجھے...!!!
آپ کہیٔے تو نبھاتے چلیں جائیں گے مگر!!!
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں...
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں😌
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں...✌🔥
باری برسی کھٹن گئی سی کھٹ کہ لے آندے تالے
کڑیاں ایتھے سوھنیاں سوھنیاں تے منڈے کالے کالے😂😂
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں۔۔
شکستہ ہو کے بھی کہ نا قابل شکست ہوں میں۔۔۔
متاع درد سے دل مالا مال ہے میرا ۔۔۔۔۔
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگدست ہوں میں۔۔
یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی مجھ پر۔۔۔
خودی پرست ہوں میں یا خدا پرست ہوں میں۔۔
اونچے پربت، نیلے ساگر
پاگل بارش، تُم اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش
نیلا آنچل، تُم اور میں
مہندی، خوشبو، کاجل، آنچل
بند ہتھیلی، تُم اور میں
دُور کہیں بارش میں بھیگی
پیلی سرسوں، تُم اور میں
جب تُو چھیڑے زُلفیں میری
چندن خوشبو، تُم اور میں
جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھر
مٹی چولہا، تُم اور میں
ہر راہ ہر سُو پھیلی خوشبو
بارش بادل، تُم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چُپ، تُم اور میں
ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے...،
اس قدر تیز تهى وقت کی رفتار کہ مَت پوچھ...!!
ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں اُتوں عمر نیانی سی
ہُن نئیں ہَسدے چہرے_او تصویر پرانی سی
✨
جیسے غلط پتے پہ چلا آیا کوئی
سکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا
قرار چاہئـــــــے کس کو اس اضطراب کــے بعد
جو دسترس میں نہ آیا وہ دل نشیں ھــے یہاں
✨جب آپ کسی کو بُجھتا ہوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں... اُسکےاچھے دنوں اور یادوں کا تذکرہ کریں تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے....
میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹُوٹتے دیکھا ہـے... اُس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ھوتی ہـے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہوتےہوئے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا۔۔۔۔💐♥️
ﻋﻮﺭﺕ ﺟﺐ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ رہے، ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮﮮ!!
ﺍﭘﻨﮯ جذبات ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﮐﺮ ﺩﮮ، ﺍﺳﮯ ﺳﻮﭼﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭼﮯ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﮮ، ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﻣﻨﺘﯿﮟ ﮐﺮﮮ، ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﯽ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ "ﺭﯾﻠﯿﺸﻦ ﺷﭗ" ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭﻭﺍﺭ ﺻﺮﻑ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ!!
ﻣﺮﺩ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺍﻓﻮﺭﮈ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺎ ﺧﻤﯿﺎﺯﮦ ﺑﮭﮕﺘﺘﮯ ﺑﮭﮕﺘﺘﮯ ﺗﻨﮑﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻠﮑﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔۔
ﻏﻠﻄﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ، ﻣﮕﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ۔
ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ اس ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﻻﺗﺎ ہی ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ!🥺🔥💔
عجیب سنجیدگی اوڑھے
بہت الجھی سی لڑکی ہوں میں.....
لوگ محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں
۔۔اور میں۔۔
محبت سی بھاگتی ہوں.....🤍
دل کو حصار رنج و الم سے نکال بھی ،،
کب سے بکھر رہا ہوں، مجھے اب سنبھال بھی _
جب تک ہم اللہ کی ذات سے رابطہ قائم نہیں کریں گے
تب تک زندگی کی سلوٹیں دور نہیں ہوں گی۔ 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain