Damadam.pk
Somiali's posts | Damadam

Somiali's posts:

Somiali
 

اکھیاں ہور کسے نوں کیوں ویکھن
جدوں کھوٹ ایمان وچ کوئی نئیں
تیرے دل دیاں یار خدا جانے !
ساڈا اور جہاں وچ کوئی نئیں

Somiali
 

چلے بھی آئیے، کل کا کچھ اعتبار نہیں
مــریضِ ہجر سَحَر تک جیا جیا، نہ جیا

Somiali
 

بیزاریت
خود سے اجنبیت
عدم خواہشات
بے رونق من
بے طلب زندگی
اوربے مقصد حیات!!!
یہ میں تو نہیں تھی مگرر!!
اے محبت!!
تیرے تحائف کا شکریہ!! 😊

Somiali
 

خُدا کرے تُجھے تاحیات میری کمی رھے
خُدا کرے تیری عُمر بہت دراز ہو۔🍁
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے۔۔۔! مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے۔!!.
ساری رات گزرتی ہے ان حسابوں میں!!! ❤️
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟!!! 🥀💔
ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑ کر ، اس ایک شخص کے پاس ذلیل ہونے کو پہنچ جاتے ہیں جسے ہماری پرواہ تک نہیں ھوتی 🌚
میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں !🙌🥀
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی 💔🙂
*❣مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!🥹*
*❣انکے قریب ________آنے سے🖤🥰*
*❣اچانک چھوڑ* *_____جانے سے❤😙*
*❣بہت سخت_____* لہجوں سے🔥😭
❣اور نرم_______ مزاجوں سے❤😘
❣جان بن_________ جانے سے🖤😋
❣انجان ہو ________جانے سے❤😢
❣بہت خاص *_____

Somiali
 

چلو اچھا ہوا کہ ____ دھند پڑنے لگی
بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں تم کو

Somiali
 

یار اِک بات بتاتا ہوں مگر راز رہے
کچھ نئے خواب دِکھاتا ہے نیا شخص مجھے

Somiali
 

*قریب* کیا ھے۔۔؟؟
*قــــیامت"__!*
اور *قریب* تر کیا ھے۔۔؟؟
*"مــــوت"__!*
*عجیب* کیا ھے۔۔؟؟
" *دنیا* "__!
اور *عجیب* تر کیا ھے۔۔؟؟
*"طـــالبِ دنیا* "__!
*واجب* کیا ھے۔۔؟؟
" *تـــوبـــہ* "__!
اور *واجب* تر۔۔؟؟
" *گناہوں* سے *بچنا* "__!
*مشکل* کیا ھے۔۔؟؟
" *قبر* میں *اترنا* "__!
*اور مشکل تر۔۔؟؟*
" *اعمال صالح کے بغیر اترنا"__!*
*اے مومنوں۔۔!! پھر راہِ خدا سے تمہاری یہ دوری کیوں۔۔؟؟🥺*
*♥️🍁*

Somiali
 

تجھ کو لگتا ہے دغا باز ہے ساری دنیا
کیا پتا قرب میرا رائے بدل دے تیری

Somiali
 

سنو _
میرے نزدیک تم
ایسی خوبصورت کتاب ہو
جسکا ہر صفحہ محبت بیان کرتا ھے..!!♥️

Somiali
 

ہم کو کھــو کر پشیــماں کوئی ہو تو کیســے ہو
ہم سامانِ زیاں ، جِس ســے جان چھڑائی گئ

Somiali
 

مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا 😔
تیلی یاد شتائے 🙈
جب تُو پوشٹ نا لگاۓ 😞

Somiali
 

فارغ وقت کا ایک مشغلہ تھے ہم!
ہمیں لگا شاید بہت خاص تھے ہم

Somiali
 

2023 resolution..
مجھے اب انتظار کرنے کی عادت نہیں رہی اور یہ عادت دوبارہ سیکھنا بھی نہیں چاہتی
نہ انتظار، نہ خوش فہم امیدیں اور نہ جھوٹے خواب...
میں ان میں سے کسی کا بھی بوجھ اٹھانے میں اب دلچسپی نہیں رکھتی...!!

Somiali
 

پیکرِ مہر و وفا، رُوحِ غزل یعنی تُو
مِل گیا عشق کو اک حُسن محل، یعنی تُو
شہرِ خوباں میں کہاں سہل تھا دل پر قابُو
مُضطرب دل کو مِلا صبر کا پھل، یعنی تُو

Somiali
 

زندگی مفت میں کسی کو کچھ نہیں سکھاتی،جب کوئی یہ کہتا مجھے زندگی نے یہ سکھایا تو یقین کرو، اس نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوگی

Somiali
 

آج درویش کے تھیلے سے فقط ہجر ملا
لا کے دیتا تھا جو منت کے کڑے لوگوں کو

Somiali
 

قصّے تری نظر نے سنائے نہ پھر کبھی
ہم نے بھی دل کے داغ دکھائے نہ پھر کبھی
اے یادِ دوست آج تو جی بھر کے دل دُکھا
شاید یہ رات ہجر کی آئے نہ پھر کبھی

Somiali
 

اشارہ جانبِ دل ہے بات کو سمجھو ذرا
تمہاری موجودگی یہاں محسوس ہوتی ہے بالکل یہاں

Somiali
 

تیری حالت پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے? تجھے؟؟

Somiali
 

غمِ زندگی سے فرار کیا، یہ سکون کیوں یہ قرار کیا
غمِ زندگی بھی ہے زندگی، جو نہیں خوشی تو نہیں سہی