آج درویش کے تھیلے سے فقط ہجر ملا
لا کے دیتا تھا جو منت کے کڑے لوگوں کو
قصّے تری نظر نے سنائے نہ پھر کبھی
ہم نے بھی دل کے داغ دکھائے نہ پھر کبھی
اے یادِ دوست آج تو جی بھر کے دل دُکھا
شاید یہ رات ہجر کی آئے نہ پھر کبھی
اشارہ جانبِ دل ہے بات کو سمجھو ذرا
تمہاری موجودگی یہاں محسوس ہوتی ہے بالکل یہاں
تیری حالت پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے? تجھے؟؟
غمِ زندگی سے فرار کیا، یہ سکون کیوں یہ قرار کیا
غمِ زندگی بھی ہے زندگی، جو نہیں خوشی تو نہیں سہی
#Biya*
برف جیسے لمحوں کو دی ہےمات پھر میں نے
دل میں درد سلگایا آج رات پھر میں نے☁
صبح کے دریچےمیں جھانک اے شب ہجراں
کردیا تجھے ثابت بے ثبات پھر میں نے....☁️
کیا کسی نے دستک دی پھر کسی ستارے پر
رقص کرتی دیکھی ہے کائنات پھر میں نے☁
شاید اس طرح دنیا میری رہ پہ چل نکلے
قریہ قرہہ بانٹی ہےاپنی ذات پھر میں نے☁
بھر گیا قتیل اکثر جو ستارے آنکھوں میں
چاند رات کاٹی ہے اس کے ساتھ پھر میں نے☁
☁💨💦☔
لٹکے ہوئے ہیں ان سے کئی دل بنامِ عشق
مرشد تیرے مزار کی سب جالیوں کی خیر ھو
سردیوں میں نہانے کے لیے سائنس پتہ نہیں کب خشک پانی دریافت کرے گی 
ایک کیفیت کا ادراک کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
کہ ہم کسی کو بہت یاد کرتے ہیں لیکن دوبارہ اسکو اپنی زندگی میں شامل نہیں کرنا چاہتے
بیزار
تجھے کس نے کہا کہ ممکن ہے
میں رہوں اور مجھ میں تو نہ رہے
💕👑❤🌸 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🌸❤👑💕
. ❤ دل کی دھڑکن اور میرے صدا ہو تم 😘
. 🌹 میرے پہلی اور آخری وفا ہو تم 🌸
. 🥰 چاہا تمہیں چاہت سے بڑھ کر 💞
. 💚 میرے زندگی میں چاہت کی انتہا ہو تم 🥰
سینوں پہ پھونکنے کے لئے دم بتائیں گے
اس دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
یا تم کو ہم بتائیں گے مستی کے قاعدے
یا پھر ہمارے حضرتِ بیدم بتائیں گے
فلٹر سے پانی لائیں گے حجّاج اپنے گھر
اور ملنے آئے لوگوں کو زم زم بتائیں گے
حیوانیت کے درجے سے نیچے گرے ہوئے
ٹی وی پہ آکے عظمتِ آدم بتائیں گے
وحشت کے پِیر حضرتِ تحسین کے حضور
ہم کون ہیں جو آبروئے غم بتائیں گے
اسے کہنا تمہارے بن اداسی ٹوٹ پڑی ہے
اسےکہنابناتمہارے ہنسی بھی کھوکھلی ہے
چلو تو اپنے بھروسے پہ میرے ساتھ چلو
مرا پتہ نہیں ہے میں کہاں ٹھہر جاؤں
*﷽*
💝ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.💝
*بحیثیت مسلمان ہر کلمہ گو اللّٰہ کریم کے حکم ایسے مانے اور اس پر ایسے عمل پیرا ہو جیسے کہ اللّٰہ اور اللّٰہ کے حبیب ﷺ نے ہمیں تعلیم فرمایا ہے.جب کسی بھی عمل کو اختیار کرتے ہوئے اپنی مرضی شامل کر لیں گے تو وہ عمل مقبول نہ ہو گا.ہم مخلوق ہیں.اس وقت سائنس جتنی جدت کی بلندیوں پر ہے آئے روز نئی ایجادات ہو رہی ہیں لیکن اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ سارا کچھ اصل میں چند فیصد ہے.جسے ہم جان سکے ہیں اس لئے ہمارا رب جس نے ہمیں تخلیق فرمایا ہے وہ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لیے کیا مفید ہے۔*
پوری كائنات کا مالک *اللّہ عزوجل*
ہمیشه آپکو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے.
*اے اللّہ!* ہمارے *دلوں* کو نفاق سے، ہمارے *عمل* کو ریا
🏵️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🏵️
🏵️ صبح بخیر زندگی 🏵️
انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اسکے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گمنام اعمال ھیں جو وہ ان لوگوں کیلیۓ کرتا ھے جن سے اسکا کوئی رشتہ نہیں ھوتا ۔
یااللہ تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ھے تو مالک کل کائنات ھے۔ ھر چیز پر قادر ھے ۔
یااللہ ھمیں صحت و سلامتی عطا فرما اور دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما۔ سدا خوش رھیں۔
🏵️ آمین ثم آمین 🏵️
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اب کے خاموش ھوئے تو گلہ نہ کیجئے گا
سارے الفاظ،فرصتیں،صدائیں،واری تھی۔
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، اوروں سے بھی مِلے رہے🔥
بعض اوقات اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا
تکلیف دہ تعلق برقرار رکھنے سے بہتر ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain