اُس کی بھیگی ہوئی آنکھوں سے عیاں ہوتا ہے...!! رات کے پِچھلے پہر میں وہ کہاں ہوتا ہے...؟؟ اُس سے کہہ دو دیکھا نہ کرے مُجھے مُڑ، مُڑ کر...!! شہر والوں کو مُحبت کا گُماں ہوتا ہے...
جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا۔۔۔۔۔ اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا....
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا میں نے تعویز عشق آنکھوں سے پلائے ہیں اسے..!
سمجھ نہیں آتی لوگ رشتوں میں جھوٹ بول کر محبت کا دکھاوا کیسے کر لیتے ہیں مجھ سے تو نا پسندیدہ شخص کو سلام بھی نہیں ہوتا✌️💔🥀
زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں...🙂🖤
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
تبسم یونہی نہیں رہتا ہونٹوں پر ہمارے تبصرے چلتے ہیں دل کی دھڑکنوں پہ تمہارے
یہ معجزہ تُجھے پھِر لوگ کم دکھائیں گے تیرے بغیر تُجھے جی کے ہم دکھائیں گے تُمہاری سمت سے قصہ تمام ہے لیکِن اب اِس کے بعد کے سب کام ہم دکھائیں گے 💔💔💔💔
خواب دیکھتی ہوں اور ڈرتی ہوں مولا خواب ٹوٹا تو کئی زخم کھل جائیں گے
میری پیشانی پہ رکھ دستِ حنائی اپنا، دیکھ شہزادی، یہ بیمار کا حق ہوتا ھے..!!
میں دیکھ ہی نہیں سکا جاتے ہوئے اسے گاڑی چلی ،اور آنکھ میں تنکا چلا گیا .