خواب دیکھتی ہوں اور ڈرتی ہوں مولا
خواب ٹوٹا تو کئی زخم کھل جائیں گے
میری پیشانی پہ رکھ دستِ حنائی اپنا،
دیکھ شہزادی، یہ بیمار کا حق ہوتا ھے..!!
میں دیکھ ہی نہیں سکا جاتے ہوئے اسے
گاڑی چلی ،اور آنکھ میں تنکا چلا گیا .
کوشش کریں سکون کا تعلق کسی انسان سے نہ ہو _! 🖤🥀
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا...❤💔
Jummah Mubarak!♥️✨
May Allah Remove All Your Difficulties, Grant You Peace & Comfort. May He Accept
Every Single Du'a You Make! Ameen!🖤
اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا،
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چَل بھی سکتا تھا 🖤
بتا کر ساری مشکلیں اپنے رب کو ۔۔۔ تم سکون قلب پاؤ گے ۔۔۔❤️
•کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف
•خسارے آتے ہیں!💔
یوں تیرے بعد تیرا ہجر نبھایا ہم نے ۔
جیسے پُرکھوں پہ چڑھا قرض اتارے کوئی ۔
کتاب سادہ رہے گی کب تک
کبھی تو آغاز باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا
میں ایک تجسس کے سِوا کُچھ بھی نہیں__٬
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے__؛
پیار اِک شخص کے اِقرار سے مشروط نہ کر__٬
شرطِ اِقرار پہ اِنکار بھی____ہو سکتا ہے__؛
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کے رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے💞
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح....!🔥
جھوٹا پینے سے محبت بڑھتی ھے..!!
اففف! میری چائے پینے کے یہ بہانے اسکے..!!
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن
تُو کسی روز کٹہرے میں کھڑا ہو تو سہی
تُو جو ہنستا ہے میرے اعصاب کی کمزوری پر
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی
میلیاں اَکھاں دھو نہ لئیے ؟
کسے بہانے رو نہ لئیے ؟
ایتھے اوھنُوں تکیا سی میں
ایتھے جھٹ کھلو نہ لئیے ؟
ہنجواں دے فئیر موتی لے کے
تازہ ھار پرو نہ لئیے ؟
نپیاں خورے پانی نکلے
تھل دی ریت ای چو نہ لئیے
آپ اوہ ھتھیں پھٹ دیوے تے ؟
اک دی تھاں تے دو نہ لٸیے ۔
آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن
ہاتھ آئے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا
دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح ❤️
تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی گلیوں جیسی ۔۔۔۔۔🔥
ھـؔماری اپنــؔـی مـؔحفل اپــؔـنا انــؔـداز اپنــؔـی شہـؔرت....
جاو مـؔحترم اپــؔـنے چــؔـرچــؔـے ڪـہیں اور ســؔـناو....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain