کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لئے جیتا ہے جو اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں.👆👆
شدید چاہت کے باوجود زبردستی ہم کسی کو اپنے ساتھ مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے...!!! 🥀



تیرا ہجر بھی میرا کچھ نا بگاڑ سکا
میرے گال گلابی اور نین شرابی رہے❤️💞😍

محبت امیروں کے بستر
اور غریبوں کی سوچ میں رہتی ہے🔥
ہم تو بکھرے ہیں ٹوٹے ہوئے شیشے کی مانند...
کوئی سمیٹتا نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے...


اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
وہ بات جس کا گلہ تک نہیں مجھے، پر ہے
کہ میری چاہ نہیں تھی، مری ضرورت
جون ایلیاء 🥀👉



Meri taraf Se Damadam Friend ko Chand Rat Mubarak
﷽
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے ناامید
نہیں ہونا چاہئے۔حالات کتنےبھی خراب
کیوں نہ ہوں یاد رکھو ہرکوئی تمہیں ٹھکرا
سکتا ہے۔مگرایک تمہارا رب ہے۔جو کبھی
نہیں ٹھکرا سکتاچاہے تمھارےگناہ ریت کے
ذروں کےبرابرکیوں نہ ہو۔۔۔صبح بخیر
Jo Tere Husun Pay Marty Hain Bhot Se Hon Gay..
Par Tere Dil Ka TalabGar Koi Aur Hay Na
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚* *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
```✍🏻زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے سکـون اللہ کی یاد اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہےاور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے محبت نہ ہو تو سکون نہیں```
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚انتخاب✒ راجــــــــــہ ســــــــــاحل📚*
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain