Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

Syedzada003
 

لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں...
خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں.
بہت دور تک "فرضی" ساتھ چلنا بھی سکھا دیتے ہیں ۔❤
نہیں سکھاتے تو
خواب ٹوٹنے کے بعد۔۔۔ جینا نہیں سکھاتے
مرنا نہیں سکھاتے ،
آگے بڑھنا نہیں سکھاتے۔😦💔

Syedzada003
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

Syedzada003
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Syedzada003
 

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚* *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
```✍🏻رشتوں کے بازار میں وہ لوگ اکثر اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں۔```
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚انتخاب✒ راجــــــــــہ ســــــــــاحل📚*
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

Agr Ho SakY To....
S  : Agr Ho SakY To.... - 
Syedzada003
 

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے....!!!!*
*🌹📜دَبـِــــــستَانِ آدَب📜🌹*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ

Syedzada003
 

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚* *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
```✍🏻سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے```
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚انتخاب✒ راجــــــــــہ ســــــــــاحل📚*
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

Funny joke
S  : Hhhhhh Inam se nawaza Jaye - 
Syedzada003
 

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*جب کبھی تمہارا دل بنا کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے...!!!*
*🌹📜دَبـِــــــستَانِ آدَب📜🌹*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ

صرف سوچے ہیں ابھی کر کے نہیں دیکھے 
میرے سارے فساد ادھورے ہیں ابھی🙊🙊💓
S  : صرف سوچے ہیں ابھی کر کے نہیں دیکھے میرے سارے فساد ادھورے ہیں ابھی🙊🙊💓 - 
Syedzada003
 

کبھی کبھی تو یہ دل میں سوال اٹھتا ہے
کہ اس جدائی میں کیا اس نے پا لیا ہوگا

جمعہ مبارک⁦❤️
S  : جمعہ مبارک⁦❤️ - 
Syedzada003
 

بےغیرت ہے وہ باپ
بےغیرت ہے وہ بھائی
جسکی بہن TikTok پر اپنی نمائش کر رہی ہوتی ہے -😡😠
کسی کو برا لگے تو معذرت🙏

Syedzada003
 

کسی چائینیز ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ ____ 😔
愿真主给你的母亲和父亲长寿 ___ 😢😢

Kia Yeah Such Hy
S  : Kia Yeah Such Hy - 
ہمارے بعد دھواں ہوگا آسماں...
ہم آہ بھرتی ہوئی رات کے ستارے ہیں...
S  : ہمارے بعد دھواں ہوگا آسماں... ہم آہ بھرتی ہوئی رات کے ستارے ہیں... - 
Syedzada003
 

*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے....!!!!

Syedzada003
 

عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں ۔
💞نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے ۔
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں ۔
❤شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے
اس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں
💕
سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر !!!
سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں۔
💞🌹

Magar Hum Bhi Qismat Walon Ko Milty Hain✌️🙂
S  : Magar Hum Bhi Qismat Walon Ko Milty Hain✌️🙂 - 
Kharoos Larka 🙂✌️
S  : Kharoos Larka 🙂✌️ -