اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. دُعا میں خلوص، آنکھوں کو پُر نم کر دیتا ہے یہی آنسو دُعا کی منظوری کی دلیل ہے۔ دُعا مومِن کا سب سے بڑا سہارا اور ہتھیار ہے جو اسے کبھی گرنے نہیں دیتا. الله پاک ھماری تمام جائز دعاؤں کو قبول اور منظور فرمائے۔آمین ! 🦋🦋ر🦋🦋 جمعہ مبارک❤️
🌹 زندگی کی حقیقت فقط اتنی سی ہےکہ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے توتب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہےزندگی ایک بار ملتی ہے اور اسں میں چاہنے والے بھی ایک بار ہی ملتے ہیں لحاظ زندگی کی قدر کریں اورزندگی میں ملنے والے لوگوں کے ساتھ حسن سلوک اور پیار محبت سے پیش آئیں #ازتحریر_ذیشان
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱* *تنقید* سے پہلے *تحقیق* *الزام* سے پہلے *ثبوت* اور *اختلاف* سے پہلے *دلیل* رکھنا *اعلیٰ شخصیت* کی علامت ھے *🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
اور ایک یہ دکھ بھـی ھم کو اندر سے کھا رھا ھــے کہ ھم نـہ ھـونگے مگر اداسی کھڑی رہے گی ھمارے مرنـے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا،اور ھمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رھے گی *افکار علوی*