Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

Syedzada003
 

یہ معرفت کے راستے ہیں اہلِ دل کے واسطے
جنیدیوں سے جا کے مل، غِزالیوں میں بیٹھ جا
مظفر وارثی

A Dog is The Only
S  : A Dog is The Only - 
Syedzada003
 

Koi Hy

*ہم کوئی وقت نہیں ہے ہمدم*
*جب بلاو گے چلے آئے گے*

🙂
S  : *ہم کوئی وقت نہیں ہے ہمدم* *جب بلاو گے چلے آئے گے* 🙂 - 
*اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!*   
 ★ *ہم میں برائیاں بھی پائی جاتی ہیں اور اچھائیاں بھی....!!!!*
★ *کسی کی برائیاں دیکھ کر اس کو بیان کرنا اور اس کی اچھائیوں کو نظر انداز کر دینا کوئی اچھا عمل نہیں ہے...!!!!*
★ *ہر کسی میں کوئی نا کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اس لیے درگزر سے کام لینا چاہیے....!!!!*
★ *ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں...!!!*
★ *اچھائیاں کیوں نظر نہیں آتیں...؟؟*
★ *آخر کون سا چشمہ لگا رکھا ہے جس سے صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں....؟؟*
★ *اپنے اندر جھانکئے خود کو بہتر کیجئے باقی سب خود اچھے لگنے لگیں گے.....💥!
S  : *اس دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہے...!!!!* ★ *ہم میں - 
Humari Ankhon Main khawab
S  : Humari Ankhon Main khawab - 
Syedzada003
 

زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے ۔
بس اگر کوئی ایسا ورق آ جائے سامنے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجئے ۔۔۔🥀
#سحر

Syedzada003
 

اور پھر میں نے ان لوگوں کے لیے جینا چھوڑ کر ان لوگوں کیلئے جینا شروع کیا جو مجھ سے محبت کرتے ہیں 💯🔥
#❤

Keh Ab Dil HasRaTeiN Nai Karta...💔
S  : Keh Ab Dil HasRaTeiN Nai Karta...💔 - 
Syedzada003
 

Barish Baraan 🌧️🌨️⛈️☔
Barish Main Bheegne Ka Apna He Maza Hy Amazing

خاص کہاں تھے وہ لوگ
خاص بنا دیےتھے ہم نے
S  : خاص کہاں تھے وہ لوگ خاص بنا دیےتھے ہم نے - 
Ishfaq Ahmad...👌
S  : Ishfaq Ahmad...👌 - 
Mera JeeNa Ebadat Hy Mera Marna Mohabat Hy👌❤️🙂
S  : Mera JeeNa Ebadat Hy Mera Marna Mohabat Hy👌❤️🙂 - 
Funny joke
S  : 4ron sobon Ki Lanat Hahahaha 😂 😜😂 😂 - 
Aur Main Chai K peachy
S  : Aur Main Chai K peachy - 
Mry RaazDaan Tak Hy
S  : Mry RaazDaan Tak Hy - 
HuM ChupK Se Daby Paon
S  : HuM ChupK Se Daby Paon - 
Syedzada003
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے
میں ترے ساتھ ہوں جب تک مرے جیسا نہ ملے
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دے دی جائے
جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے
مجھ کو ایک رنگ عطا کر تاکہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نک ہو تجھ کو مرا چہرہ نہ ملے
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا، نہ ملے
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً کہیں مل جائے تو رونا نہ ملے
تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے
کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھا نہ ملے
مجھ کو دیکھا تو مجھے ایسے لپیٹ کر روئ
جیسے اک ماں کو کوئ گمشدہ بچہ نہ ملے
بددعا ہے کہ وہاں آئیں جہاں بیٹھتے تھے
اور افکار وہاں آپ کو بیٹھا نہ ملے
افکار علوی

Syedzada003
 

دل فقط ہجر سے آباد نہیں رکھ سکتا
جانِ جاں اب میں تجھے یاد نہیں رکھ سکتا
تو چاہے تو مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
اس سے بڑھ کر میں تجھے شاد نہیں رکھ سکتا
تو اگر ہے تو کسی لمحہ موجود میں آ
وہم پر میں تیری بنیاد نہیں رکھ سکتا
پہلے خود اس کی اسیری کا طلب گار تھا میں
اور اب وہ مجھے آزاد نہیں رکھ سکتا
میرا وعدہ ہے تیرا ساتھ نبھاؤں گا ضرور
ہاں مگر میں کوئی میعاد نہیں رکھ سکتا

Syedzada003
 

Flirt Karna To Kb Ka Chor Dia Hy....
Ehtaram Karta Hon Apka Aur
Ehtaram..?
Mohabat Paida Karti Hy❤️