اذان سے تھوڑا پہلے وضو کر کہ جاہ نماز بچھا کہ بیٹھ جایا کریں اپنے رب کے بلاوے کا انتظار کیا کریں جن سے محبت ہو انکا انتظار بہت محبت سے کیا جاتا ہے اسلیے پھر جب وہ پاک ذات پکارے تو خوشنودی سے اسکی برگاہ میں پیش ہوجایا کریں
*دعائیں بھی شجر سایہ دار کی طرح اپنا وجود رکھتی ہیں بس اس کی جڑوں میں یقین اور اعتقاد کی کھاد ڈالتے رہیں اور صبر کے آنسووں سے آبیاری کریں پھر دیکھیں یہ کس طرح آپ کے وجود کو اپنی مہربان چھاؤں کے حصار میں لیتی ہیں اور اپنے ثمرات سے آپ کا خالی دامن بھرتی ہیں۔*صبح بخیر ❣️
ہنر کی بات جو پوچھو تو مختصر یہ ہے کشید کرتے ہیں آگ اور دھواں بناتے ہیں 🚬 🚬🚬 احمد مشتاق ۔۔ کمرے میں سگرٹوں کا دھواں اور تری مہک جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو عمیر نجمی ۔۔۔ سگرٹیں چائے دھواں رات گئے تک بحثیں اور کوئی پھول سا آنچل کہیں نم ہوتا ہے والی آسی ۔۔۔