💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .



ہم اتنے سیانے ہیں کہ انجینئر سے دوائی نہیں لیتے، وکیل سے نقشہ نہیں بنواتے،
لیکن رمضان میں t.v پر دین کنجروں سے ہی سیکھتے ہیں.
میرے ساتھ قائدے میں رہوگے تو فائدے میں رہوگے 😒😏😎
حَسینوں سے بہت عرصہ ہُوا اب یاریاں کم ہیں
سکونِ دل میسّر ہے کئی بیماریاں کم ہیں....🔥
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯



watching Ertugral Ghazi 👌



زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں


💫 *کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*نفرت کمزور محبت کے وجود سے جنم لینے والی وہ مغرور اولاد ھے جِسے پالتے پالتے نسلیں اُجڑ جاتی ھیں*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain