Damadam.pk
Syedzada003's posts | Damadam

Syedzada003's posts:

Syedzada003
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
ہماری بات کا اثر دوسروں تک تب پہنچتا ہے جب ہمارے اعمال اور الفاظ میں مطابقت ہوتی ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

*💕مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مظبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد عورت دونوں کو روتے دیکھا ہےکہنا بس یہ ہے کہ امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکو مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کرو کیونکہ تم مجبوریاں پہلے سے جانتے ہو💕*
S  : *💕مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا - 
Syedzada003
 

*جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو,جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت,لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو*🍂اپنا جائزہ لیجیے🍂

سب طرح کے حالات کو امکان میں رکھا
ہر لمحہ اسے سوچ میں وجدان میں رکھا
ہجرت کی گھڑی ہم نے تیرے خط کے علاوہ
بوسیدہ کتابوں کو بھی سامان میں رکھا
مجھ کو مری قامت کے مطابق بھی جگہ دی
یہ پھول اٹھا کر کبھی گلدان میں رکھا ؟؟
اک عمر گزاری نئے آہنگ سے لیکن
اجداد کی اقدار کو بھی دھیان میں رکھا
اک روز سیاہ رات ہتھیلی پہ سجا کر
صحرا نے قدم خطہء گنجان میں رکھا
ہونٹوں کو سدا رکھا تبسم سے عبارت
اک زہر بجھا تیر بھی مسکان میں رکھا

شاعر : افتخار شفیع
S  : سب طرح کے حالات کو امکان میں رکھا ہر لمحہ اسے سوچ میں وجدان میں رکھا ہجرت کی - 
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم 
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم  
جون ایلیا
S  : نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم جون ایلیا - 
Perfect Man ❤️ Kamaal👌
S  : Perfect Man ❤️ Kamaal👌 - 
Syedzada003
 

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا*
🌷🌷🌷🌷

Woh Nigahon Se Bach Kar KahaN Jain Gay👌
S  : Woh Nigahon Se Bach Kar KahaN Jain Gay👌 - 
Amazing...👌✌️
S  : Amazing...👌✌️ - 
Syedzada003
 

جب کوئی آپ سے ایک قدم پیچھے ہٹے تو آپ اسے عمر بھر خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں___🖤🥀

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے۔۔
لوگ اسے غرور سمجھتے ھیں۔۔ ⁦✌️
S  : مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے۔۔ لوگ اسے غرور سمجھتے ھیں۔۔ ⁦✌️ - 
مجھے صبر آنے کی دیر ہے۔۔۔۔
تم اپنا مقام کھو دو گے💯🙏
S  : مجھے صبر آنے کی دیر ہے۔۔۔۔ تم اپنا مقام کھو دو گے💯🙏 - 
Syedzada003
 

Yad Rahy Rothi Howi Khamoshi Se...
Bolti Howi Shikayatein Achi Hoti Hain

Bilkul... 💯
S  : Bilkul... 💯 - 
ہر اک موسم بہت اندر تک آیا 
کھلے رہتے تھے دروازے ہمارے 

اگر  ہم پر یقین آتا نہیں تو 
کہیں لگوا لو انگوٹھے ہمارے💞
S  : ہر اک موسم بہت اندر تک آیا کھلے رہتے تھے دروازے ہمارے اگر ہم پر یقین آتا - 
جس دن ہمارا کوچ ہو گا ۔۔
اس دن پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی 🙂
S  : جس دن ہمارا کوچ ہو گا ۔۔ اس دن پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی 🙂 - 
وہ اپنے زعم میں تھا بےخبر رہا مجھ سے 
اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا 

ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ 
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا_
S  : وہ اپنے زعم میں تھا بےخبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں ، میں نہیں رہا اس کا - 
Syedzada003
 

*بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہے!!!*

لوگ رکھے ہیں اب نظر ہم پر
تم فرشتو!حساب رہنے دو!!

دیکھ بیٹھا ہوں پارساؤں کو
ہم کو یونہی خراب رہنے دو!!
S  : لوگ رکھے ہیں اب نظر ہم پر تم فرشتو!حساب رہنے دو!! دیکھ بیٹھا ہوں پارساؤں کو - 
Miss you love you Meri shehzadi
S  : Miss you love you Meri shehzadi -