Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ہم سادہ سے لوگ توجہ کی طلب نہیں رکھتے 🥀

TIM_COOK
 

تم دسمبر سے ہو گئے نالاں
ہم نے جھیلے ہیں سرد لہجے بھی
🍂

TIM_COOK
 

In the end,
Aesy Bhula diye jao gy jesy kabhi thy hi nahii🙂👍

TIM_COOK
 

I wanna say alot But:
جب میں نے بہت کچھ کہنا ہو تو خاموش رہتا ہوں🙂🔥

TIM_COOK
 

ستارے اس قدر دیکھے کہ آنکھیں بجھ گئیں اپنی
محبت اس قدر کر لی، محبت چھوڑ دی ہم نے
.
الجھ پڑتے اگر، تو ہم میں تم میں فرق کیا رہتا
یہی دیوار باقی تھی سلامت چھوڑ دی ہم نے🍂

TIM_COOK
 

پھر اختلاف رائے کی صورت نکل پڑی
اپنی یہاں کسی سے عادت نہیں ملی🍂

TIM_COOK
 

ہمارا حال چُھپ کر پوچھتا تھا کوئی پہلے بھی
ہمارے حال پر یہ مہربانی اب بھی ہوتی هے
.
تمہاری ہی کمی محسوس ہوتی هے مجھے ورنہ
وہ موسم وہ فضا وہ رُت سُہانی اب بھی ہوتی هے🍂

TIM_COOK
 

کم ظرفوں کے ساۓ سے برا وقت بہتر ہے👍

TIM_COOK
 

کہتے ہیں سقراط کے سامنے دو پیالے رکھے گئے تھے۔ ایک میں ساگ تھا اور دوسرے میں زہر
سقراط نے زہر کا پیالہ پی لیا لیکن ساگ نہ کھایا 😐🥬

TIM_COOK
 

سالوں کی بھاگ دوڑ
فرمانبرداری
پارسائی
صبر اور جدوجہد کا آج حاصل یہ ہے کہ ،
میرے پاس میرے سوا کچھ بھی نہیں____!!!!🙂

TIM_COOK
 

ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺍﺏ ﻣﻨﻈﻮﺭِ ﻧﻈﺮ
ﮐﺲ کے لیے ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
.
ﮐﻮﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯﺍﺏ اندﺭﻭﻥِ ﺩﻝ
ہم ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍجتناب ﮐرتے ﮨﻮ🥴

TIM_COOK
 

This heart will one day
find you a Sweetheart
.
This soul will one day
take you to the Beloved
.
Seize your pain as a blessing
your pain will one day
lead you to healing .
.
Beloved Rumi ✨

TIM_COOK
 

شگفتہ لفظ لکھے جا رہے ہیں
مگر لہجوں میں ویرانی بہت ہے
🍂

TIM_COOK
 

" سابقہ ہی برس کی بات ہے جو ہم دونوں ، ایک دُوسرے کو حالِ دِل سناتے تھے " 🖤🙂

TIM_COOK
 

تمھیں تو پھر بھی سہولت ہے اشک باری کی
مگر جو ہم پہ گزرتی ہے دل ہی جانتا ہے🍂
.
شب بخیر😴

TIM_COOK
 

وقت کے ہاتھ سے زندگی ریت کے ذروں کی مانند سرکتی جا رہی ہے.. دن مہینے سال گزرتے جا رہے ہیں اور وقت کی دھول چہروں کے نقوش کو دھندلا رہی ہے حسن، جوانی، دولت کچھ بھی ایسا نہیں جو مستقل ہو جس پہ مان کیا جاسکے 🍂

TIM_COOK
 

سب سے خوبصورت جذبات وہ ہوتے ہیں جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے🍂

TIM_COOK
 

جناب مَن..!
آپ کی موجودگی میں..!
خوشیاں میرے آس پاس رقص کرتی ہیں😍👀

TIM_COOK
 

میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے🖤🔥🥀

TIM_COOK
 

خُدا وجُود نہیں رکھتا وگَرنہ ہم لوگ..!!
جَہاں بھی دیکھتے بے سَاختہ لِپٹ جاتے..!!
🍂