Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے، مگر کہاں وہ شخص؟ 🖤
.
قتیل شفائی

TIM_COOK
 

یکطرفہ محبت کی وحشت میں مارے گئے
ہم تو یار بڑے با ادب رہتے تھے
🍂

TIM_COOK
 

عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن!
کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں
.
یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں🥀

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

محبت ضرور کرو تاکہ تمہارے جذبات کسی تک محدود ہوجائیں اور تمہیں ان کو اٹھا کر مارے مارے پھرنا نہ پڑے یہ حاصل لاحاصل بعد کی بات ہے،محبت کرو اس سے پہلے کہ یہ تمہارے اندر ہی بوڑھی ہوکر ختم ہو جاۓ اسے شہد کی طرح جیسے اگر وقت پر چھتے سے نہ اتارا جائے تو وہ ٹپک ٹپک کر ضائع ہو جاتا ہے💯

TIM_COOK
 

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو۔۔
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے🙂🍂

TIM_COOK
 

تیری شانِ تغافل پہ میری بربادیاں صدقے🍂

TIM_COOK
 

لڑ جھگڑ کے کیا برباد شبِ وصل کا لطف
وہ مریضہ تھی دمے کی میں تھا تمباکو نوش
🍂

TIM_COOK
 

کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس
بس ایک دکھ جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
.
میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے🍂

TIM_COOK
 

بدلا نہ کسی غم سے ، تیرے ھِجر کا غم بھی
کیا کچھ نہ توقع میں ، اُٹھا لائے ھیں ھم بھی
دَم توڑ چُکی دِل میں ، تیری دید کی خواھش
رُکنے کو کسی پل ھے ، تیرے ھِجر سے دَم بھی
🍂

TIM_COOK
 

تُجھے تَکنا ، تُجھے سُننا ، تیرا ھنسنا ، مَچل جانا
ھمارے غم کے آنگن میں ، فقط دو چار خُوشیاں ھیں🍂

TIM_COOK
 

To love & lose and still be kind✨

TIM_COOK
 

Feeling sleepy everytime except when I actually need to sleep🥴

TIM_COOK
 

Compliments from kids mean alot bcz they're honest🥺✨

TIM_COOK
 

Be the reason someone believes in the goodness of other people😊✨

TIM_COOK
 

Never miss an opportunity to put a smile on someone's face😊✨

TIM_COOK
 

The worst enemy to creativity is self-doubt🙂

TIM_COOK
 

People of patience have beautiful endings🌟

TIM_COOK
 

Chai and mehboob hits different in winter<<<

TIM_COOK
 

Those two eyes were enough attractive that I fallen in love unconditionally ; 🫀🥺
.
اُسکی آنکھوں میں رکھی تھی بَرکتیں رب نے
اُس حسین شحص سے واجب تھا محبت کرنا
🍂