Stop checking your phone again and again. Yeah, they're online but not for you. Yeah, they're free but not for you. You're waiting for a text from them, while they're waiting for a text from someone else🍂👍
تمہارا کاندھا غم و غصے کو باہر نکالنے کے لیے بہترین راستہ ہے ! تمہاری گفتگو وارفتگی طاری کرنے والی چیزوں میں سرِ فہرست ہے ! تمہاری آواز قہر کے دنوں میں بھی رمیدگی(وحشت) سے بھاگنے کے لیے کافی ہے ! تمہاری روشن جبین، کسی کے بھی چہرے کے رنگوں کو اڑا سکتی ہے ! نیز تم قدرت کا ایسا حسین شاہکار ہو جو کسی کو بھی سیاہ رات سے دن کے اجالے میں لے آتا ہے، جو کسی کے بھی لبوں کی مسکان واپس لا سکتا ہے، جو کسی کا بھی حوصلہ بن سکتا ہے ! میں سوچتا ہوں وہ "کسی" میں کیوں نہیں ہوں؟🍂
" The shadows of evening grow deep, while love comes in to soothe every mind and body. Look out toward the last glow of sunlight and look into an endless sky. Drink the nectar of the petals of your heart and let wave upon wave sweep through your body. What glory in that ocean! Listen! The sound of the conches! The sound of the bells! Kabir says: Oh brother listen! The Lord of all plays His song within you." 🍂✨
مرد ہونی چاہیے خاتون ہونا چاہیے اب گرامر کا یہی قانون ہونا چاہیے رات کو بچے پڑھائی کی اذیت سے بچیں ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہیے دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہیے نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانئے آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہیے صرف محنت کیا ہے انورؔ کامیابی کے لئے کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہیے . از انور مسعود✍️
"میں نے خواتین کی نفسیات کا مطالعہ کرتے ہوئے چالیس سال گزارے ہیں، اور مجھے ابھی تک اس سب سے بڑے سوال کا جواب نہیں ملا: اصل میں خواتین چاہتی کیا ہیں؟" . _سگمنڈ فرائیڈ۔👍