Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اُمید چاہے جتنی بھی خوش آئند کیوں نہ ہو
ٹوٹ جائے تو توڑ دیتی ہے🍂

TIM_COOK
 

تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں🍂
.
➖ محمود درویش

TIM_COOK
 

کتنا عارضی ہے یہ جہاں، کتنی مختصر ہیں یہ سانسیں🥀

TIM_COOK
 

اور پھر رشتوں کا ایک رُوپ مطلب پرستی بھی ہے ، کٹھ پُتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک ورنہ رشتے کچے دھاگے کی مانند ٹُوٹ جاتے ہیں🍂

TIM_COOK
 

میرا دل ہمیشہ دو محبت کرنے والوں کو ساتھ دیکھ کر سکون میں رہا مگر آہ کہ میں محبت میں ناکام رہا🥀
.
خلیل جبران🍂

TIM_COOK
 

ایک عربی کہاوت ہے کہ!!
وہ ہنستی ہیں حالانکہ ان کے دل میں ارمانوں کا جنازہ پڑا ہوتا ہے،
یہی مضبوط ترین اور حسین ترین عورتوں کی نشانی ہوتی ہے 🖤🍂

TIM_COOK
 

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس، بہت بے قرار گزرے گی! 🖤

TIM_COOK
 

عیب ڈھونڈو گے تو عیب ہی ملیں گے،
خدا کے بندے ہیں ، خدا تھوڑی ہیں🍂

TIM_COOK
 

میں نے اپنی زندگی سے کسی کو نہیں نکالا ، سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے🍂

TIM_COOK
 

اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحات، جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے🍂🥀

TIM_COOK
 

ایسا لگتا ہے جیسے میرے اندر دو لوگ ہیں۔ ایک وہ جو پوری دنیا کو دیکھنا چاہتا ہے اور دوسرا جو اپنا کمرہ چھوڑنا نہیں چاہتا🖤🥀

TIM_COOK
 

تُم مندر بناؤ یا مسجدِ, اندر امیر دعا مانگے گا اور باہر غریب بھیک مانگے گا، بہتر ہے کے تم لائبریری یا لیبارٹری بناؤ، خُدا پر نہیں خلق خُدا پر احساسِ کرو💯

TIM_COOK
 

To be beautiful means to be yourself. You don’t need to be accepted by others. You need to accept yourself🖤🍂

TIM_COOK
 

سب سے خوبصورت جذبات وہ ہوتے ہیں جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے🍂
.
چارلس باؤڈلئیر

TIM_COOK
 

بے ترتیبی کبھی کبھی آسانی پیدا کر دیتی ہے، میں تو سگریٹ ڈھونڈھ رہا تھا اور تیری تصویر ملی🖤✨

TIM_COOK
 

رَفاقتوں کے نئے خواب ، خُوش نُما ھیں مگر
گزر چکا ھے ، تیرے اَعتبار کا موسم
.
" پروین شاکر"🍂
.
شب بخیر🖤🍂

TIM_COOK
 

"وہ وقت جو تُجھ بِن بیت گیا۔"
.
کیا کیا دُکھ دِل نے پائے
ننھی سی خُوشی کے بدلے
.
ھاں , کون سے غم نہ کھائے
تھوڑی سی ھَنسی کے بدلے
.
زخموں کا کون شُمار کرے
یادوں کا کیسے حصّار کرے
اور جینا پھر سے عذاب کرے
.
اُس وقت کا کون حِساب کرے
وہ وقت جو تُجھ بِن بیت گیا۔
.
"پروین شاکر"🍂

TIM_COOK
 

تُو بدلتا ھے تو ٫ بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ھاتھوں کی لکیروں سے ٫ اُلجھ جاتی ھیں
.
"پروین شاکر"🍂

TIM_COOK
 

کبھی یوں بھی تو ھو
دریا کا ساحل ھو
پُورے چاند کی رات ھو
اور تم آؤ
.
کبھی یوں بھی تو ھو
یہ بادل ایسا ٹُوٹ کہ برسے
میرے دِل کی طرح ، مِلنے کو
تمہارا دل بھی ترسے
تم نکلو گھر سے
.
کبھی یوں بھی تو ھو
تنہائی ھو، دل ھو
بُوندیں ھوں ، برسات ھو
اور تم آؤ
.
کبھی تو یوں بھی ھو
🍂

TIM_COOK
 

کوئی دُعا ، کوئی آنسُو ، کوئی اُداس نظر
سفر نصیب کو ، اَسباب کی ضرورت ھے🍂