جدا کرو نہ خود سے مجھے اپنے پاس رہنے دو۔ نہ دو خوشی دو پل کی مجھے تم اداس رہنے دو۔ . شہرت وجاہ کی حوس میں نہ روندو دل کو انساں ہو خود میں زندہ یہ احساس رہنے دو۔ 🍂
تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا... جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے... جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے.. اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو.. جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے💯🍂
ملتی ھـــے ایکـــــ بار ، میاں زندگی یہاں لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بـے تُکی ملے . دنیا میں اور کچھ بھی ، ملے یا نہیں ملے مٙن چاہا شخص، زندگی میں لازمــی ملے🍂
میری ایک بہت اچھی عادت ہے ... کہ ہر کسی کو اپنے دائرے میں داخل نہیں ہونے دیتا.... اور ایک بری عادت ہے..... کہ جسے داخل ہونے دوں اس کی پوری توجہ چاہتا ہوں.... اور اگر مکمل توجہ نہ ملے .... تو دائرے میں اس کے لیے مزید ایک دائرہ بنا دیتا ہوں... جہاں سے مجھ تک پہنچنے کے لیے اسے ایک اور دائرے کو توڑنا پڑتا ہے..!🖤🍂
مجھے ! تلاش ھے جس کی اپنی ہستی میں وہ کوئی شخص تو ھو گا خدا کی بستی میں . بہت فریب دیے ھیں مجھے امیدوں نے ایک ایسا وقت بھی آیا ھے تنگ دستی میں . میں سوچتا ھوں کہ اب خود کو بھی تلاش کروں ایک عمر بِیت گئی ھے خدا پرستی میں 🍂🖤