وہ تصور کا عالم_____🖤🍂
اُس پر حرام ہیں غمِ دوراں کی تلخیاں
جِس کے نصیب میں تیری زُلفوں کے سائے ہیں🍂
" میرا خیال ہے کہ اداس ترین لوگوں کی اولین کوشش یہی ہوتی ہے کہ دوسروں کو خوش رکھ سکیں کیونکہ انہیں اس بات کا اچھے سے اندازہ ہوتا ہے کہ بے وقعت ہونے کی تکلیف کیا ہے اور نہ وہ کسی کو ایسے دیکھنا چاہتے ہیں۔ "
.
➖ روبن ولیمز
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
.
ستم پہ خوش کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا🍂
میں چاہتا ہوں اذیت سے آشنا نہ کرے
تمہیں کوئ بھی محبت میں مبتلا نہ کرے
تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو
جو دعا کے لیے ہاتھ اٹھاۓ اور دعا نہ کرے🍂
نجانے مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ آج کل کے دور میں
ہر چیز اور انسان بیزار اور خود سے تنگ ہے۔۔۔🍂
خزاں کا دَور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں 🍁🥀
مکر گئے ہو ناں چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے🖤
🥀
اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین چناؤ میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا🍂
ھم نے کی حُسن پرستی ، تو تجھے کیا ناصِح
آنکھ اپنی ھے ، دِل اپنا ھے ، طبیعت اپنی۔
.
"جلیل مانک پوری"
ناجانے کتنے درد ہیں اس لڑکی کو جنہیں وہ سر درد کا نام دے دیتی ہے۔ "🥀
زندہ دلان شہر کو کیا ہوگیا ہے فراز
آنکھیں بھجی بھجی ہیں، چہرے مرے مرے🍂
.
شب بخیر🖤
میں نے اک محترمہ کی باتوں سے ہیں اشعار چنے
میں نے اک محترمہ کے ہنسنے سے سخن سیکھا ہے✨🍁
زمین پر موجود تمام مسائل کا حل صرف محبت و رحم دلی ہے___🖤✌🏼
اب اختیار زمانے پہ ہے نہ اس دل پر
کمال یہ ہے کہ کوئی یہاں کسی کا نہیں❣️
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں🍂
خیالوں کی دنیا میں وہ سوچ پیدا ہوتی ہیں جب کوئی کسی کے ساتھ اچھا وقت گزارتا ہے اس کے بعد وہ ہر روز اس کو اپنے ساتھ لے کر ایک خوشگوار دنیا میں چلا جاتا ہے جہاں وہ دونوں بہت خوش ہوتے ہیں اور وہ غموں سے آزاد ہو کر پرسکون زندگی گزار رہے ہوتے ہیں 🍂
ہمیں کسی بھی چیز سے زیادہ محبت کی ضرورت ہے یہ وقت تنہائی کو کھا جاتا ہے🍂
.
➖ ایگنس سیسائل
مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو✨🥺🤍
.
➖ ایلا دوسن
یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسو بہنے ہی نہ دیتا۔✨🥺
.
➖ گیبریئل گارشیا مارکیز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain