یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسو بہنے ہی نہ دیتا۔✨🥺
.
➖ گیبریئل گارشیا مارکیز
اعتبار کیا جانا محبت کیے جانے سے کئی زیادہ عظیم رویہ ہوتا ہے🍂
کبھی اک نگاہِ کرم اس طرف بھی🍂
تمام شب میری آنکھوں کا خواب رہتے ہو
تمام شب کسی کو جگانا ٹھیک ہے کیا🙂🥀
زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو وقت کے کھانے پر بُلالے گی ۔۔۔ زندگی تلخ بُہت تلخ ہے یہ آپ کو موت آنے تک تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی🍂
تیرے بغیر دُنیا کو ہم ویران لکھتے ہیں🖤🥺
آج کل کے دور میں زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو ہر دوسرا انسان غموں اور دکھوں میں ڈوبا ہوا نظر آئے گا لٰہذا کوشش کریں کہ ہر انسان کو خوشی دیں کیونکہ یہ وقت انتہائی تیزی سے گزر رہا ہے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ بچپن سے بڑھاپا تک کب پہنچ گئے🍂
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے🍂
دوسرے انسان کی خوشی۔۔۔
کسی شخص کو خوش رکھنا مختلف افراد کے لئے مختلف ہوتا ہے، مگر عام طور پر:
محبت اور توجہ دکھائیں
اچھے انصاف کے ساتھ معاونت کریں۔
اچھے انصاف اور احترام کے ساتھ بات چیت کریں۔
خوش مزاج رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
دوسرے کی خواہشات کو اہمیت دیں۔
.
یہاں توجہ، احترام، اور محبت کا مضبوط بنانا اہم ہے تاکہ دوسرا شخص محسوس کرے کہ وہ قدر کیا جاتا ہے✨🥺
کوئی دوسرا شخص ہمارا دل نہیں توڑتا، ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں،ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں،ہماری ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔!!!
🖤🥀
نہ آپ حسن یوسف ہیں نه ھم مصر کے کوئی تاجر ...
اپنی اس بے رخی کے دام ذرا کم کیجیئے..🙂🍂
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا
مگر وہ مَحبوب مَن ہے اسے تاخیر کا حق ہے🍂
خدا محفوظ رکھے
جھوٹے لوگوں سے جھوٹی محبتوں سے🍂🥀
شاید! میں ایک بہترین انسان نہیں ہوں، لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن میرا نام سن کر آپ مسکرائیں گے اور کہیں گے وہ مختلف تھا🍂
قیدی ہیں سب یہاں کوئی خوابوں کا کوئی خواہشوں کا🍂
تم شفا کا پانی ہو
جس کا گھونٹ بھرنے سے
فصل جان کے دامن میں
پھول کھلنے لگتے ہیں
اور دکھوں کے جنگل میں
سکھ اترنے لگتے ہیں ____🍂
وہ اور ہونگے جو تیری بزم سے اٹھ جاتے ہونگے
ہم تو وہ داغ ہیں کہ جہاں لگ گئے سو لگ گئے🖤
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
بجتے رہیں ہواؤں سے در،تم کو اس سے کیا
اوروں کا ہاتھ تھامو،انہیں راستہ دکھاؤ
میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا🍂
سنتے ھیں جو یہاں نہیں مل پاتے
وہ جا کر ملیں گے اس جہاں
مگر اس جہاں جا کر بھی اے جان_حبیب
تم تو ملو گی اسے
جسے تم نے سانسوں میں بسا رکھا ھو گا
ھم یکطرفہ راستوں کے مسافر
یہاں بھی بے مراد
وھاں بھی🍂
جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا"
.
تو میں نے شدت سے محسوس کی ۔۔۔
تمہاری اٹھتی ہوئی نظریں میری طرف۔۔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain