میں بے مروت، سبھی جذبوں سے عاری
مجھ پر نا کیجیے محبت رائیگاں🍂
وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے .....
اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے..✨🥀
وہاں موقع ملا تو پھر ملیں گے
یہاں ہم یار تھکتے جا رہے ہیں
🍂
ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر_
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی___🖤✌🏼
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے اُن سے حالِ دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے 🖤😔
کھلتی زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری
جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے
🖤🍂
کچھ سانپ نایاب تھے
حیات سفر میں
نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے۔۔🥀🖤
"_ کھسک رہا ہے تو پہلو سے زندگی کی طرح۔۔۔۔!!🙂
"_ پلٹ پلٹ کر تجھے دیکھنا تو بنتا ہے۔۔۔۔!!🔥
اس کی ذات میں
میرے لیے
اک عجب دنیا آباد تھی
میں قسمت کے بھیجے دکھ بھلانے کو
اسی کے کندھے سے آ لگا✨🍂
تمہارے جاگنے سے سونے
تک کا دورانیہ،سیاروں کا سورج
کے گرد گردش کا دورانیہ ہے🍂
عورت محبت میں بڑی خود غرض ہوتی ہے جوانی میں وہ رقابت کا اک لفظ برداشت نہیں کرتی ۔۔۔
اتنی خود غرض کے وہ اپنے شریکِ حیات کو جنت میں ملنے والی حوروں سے جلن محسوس کرتی ہے
حالانکہ انکی سرداری نصیب ہونی اسے
میں ان تمام محبتوں ان تمام محبتی قصوں (ہیر،رانجھے کی محبت) لیلہ مجنوں کا عشق ، سسی کا پانی کے ڈولے پے تیر کے پنوں سے ملنے)
سب محبتوں کو اس محبت پے فوقیت دیتا ہوں جسمیں اک عورت
مخلص ہو کر اک مرد سے محبت کرتی ہے ۔۔
ہم بوڑھے ہو جائیں گے
لیکن ہماری محبت ہمیشہ جوان رہے گی 🍁
اگر آپ تنہا ہیں تو سردیوں کی راتیں سچ میں لمبی، تاریک اور بے حس ہیں!
.
شب بخير🖤🍂
نوحہ گرانِ شامِ غم !! تُم نے نہیں سُنا مگر
کیسا عجیب دَرد تھا ٫ تیز ھَوا کے شور میں🖤🍂
تیری چاہت، آواز، اور آمد کے منتظر،
سبھی پھول، پرندے، دریچے اور "مَیں"🌾🌎
مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے 🫶🖤
جو نصیب میں نہ ہو اُسے تڑپتی ہوئی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں🍂
تیرے نام سے ہی روشن میرا ہے جہاں🖤🍂
طبیعت خراب ہو تو چرس پئیں
طبیعت ذیادہ خراب ہو تب بھی چرس پئیں
اور اگر مرنے والے ہوں تو چرس پی کر مریں🙂🍂
اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں🙂🥀
کیا تکلف کریں ٫ یہ کہنے میں
جو بھی خوش ھے ، ھم اُس سے جلتے ھیں
"جون ایلیاء"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain