’لوگ آپ سے محبت کر سکتے ہیں جب آپ ان کے دشمنوں سے نفرت کرتے ہیں، لہذا نفرت کا عمل ان کے معیار کے مطابق محبت کی وجہ بن جاتا ہے واقعی، لوگ کتنے عجیب ہیں وہ آپ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ آپ نفرت کرتے ہیں، اور وہ آپ سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ آپ محبت کرتے ہیں۔‘‘✨🤍🥺 ➖ انتون چیخوف
جبران خلیل جبران نے کہا: اپنی آنکھوں سے مجھے پیار نہ کرو، ہو سکتا ہے تم کو مجھ سے زیادہ خوبصورت مل جائے، لیکن مجھے اپنے دل سے پیار کرو کیونکہ دل کبھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔" نزار قبانی نے اسے جواب دیا اور کہا: اور جان لو کہ محبت یہ نہیں ہے کہ محبوب عیب سے خالی ہو، بلکہ یہ ہے کہ محبوب اپنے عیبوں کے باوجود محبوب رہتا ہے۔"✨🌚🤍
خوشی کی اعلی ترین سطح یہ ہے کہ کسی ایسے شخص کو تلاش کیا جائے جو ہم سے سچی محبت کرتا ہو، جو ہم سے اس لیے محبت کرتا ہو کہ ہم کون ہیں، یا زیادہ واضح طور پر، جو ہم ہونے کے باوجود ہم سے محبت کرتا ہے۔‘‘✨🤍🥺 ➖ نجیب محفوظ
شاکر شجاع آبادی سے اینکر نے سوال کیا کہ زندگی میں اتنے دکھ دیکھے ، معذور بھی ہیں، بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے، غربت بھی کاٹی، کیا اِسکا غم ہے آپکو؟ تو شاکر بولے: ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن اُتھاں کوئی جزا مِلسی تھکیڑے سارے لہہ ویسن نبیﷺ مِلسی خدا مِلسی❣️✨
سُنو جاناں...!! تُمہارے مِلنے کے بعد سے میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ زبان و دل میں کوئی کلمہ نَاشُکری نہ لاؤں...!! تاکہ اِس نَاشُکری کی سزا پہ مُجھ سے تُمہیں نہ چِھین لیا جائے...🙂🖤 . صبح بخیر 🌞
انگریز شاعر اور سائنسدان جان ملٹن سے پوچھا گیا: چودہ سال کی عمر میں بادشاہ کی تاج پوشی کیسے ہو سکتی ہے، اورجبکہ اٹھارہ سال کی عمر سےپہلے شادی کرنے کی اجازت نہیں؟ !! اس نے فوراً جواب دیا: کیونکہ ریاست پر حکومت کرنا عورت پر حکومت کرنے سے زیادہ آسان ہے🤐💯