عمر کے اس حصے میں بہت سی فکریں ہیں، بہت سے خواب ہیں جن کے تعاقب میں اس وقت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہوں۔ خود کی ذات کے لئیے وقت نہیں تو رشتوں کے لئے وقت تو دور کی بات ہے۔ مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ زندگی کی اس ریس میں جہاں کبھی، جب کبھی کچھ لمحوں کو تھموں گا اور پیچھے مڑ کر دیکھوں گا تو تب پتہ چلے گا ان خوابوں کی تکمیل میں ساتھ چلنے والے بہت سے اپنے کھو چکے ہیں، بہت سے جان سے پیارے جن کے ساتھ منزل پہ پہنچ کے سوچا تھا تسلی سے لمحے بیتاؤں گا وہ تو اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ کچھ لمحوں کی اس سوچ کے بعد سر جھٹک کے پھر اسی مصروفیت میں گم ہو جاتا ہوں🍁🥀
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ ،تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذاں ہو🍁🖤
We thought He will be Jealous after hearing this:🙂🌸
"میں شادی کررہی ہوں اور میں نہیں چاہتی کہ ہمارے راستے ٹکرائیں"
But He said:✨🌸♥
"شادی کررہی ہو تو مبارکباد قبول کرواور مررہی ہو تو فاتحہ"
🙂🤞
نومبر کی حسین راتیں زمین پر جب اترتی ہیں
میرے چھوٹے سے کمرے میں تیرے اقرار روتے ہیں!🖤🙂
دوستو !!
آج سب مِل کر دُعا کریں کہ پاکستان انگلینڈ کو 257 رنز کے بڑے مارجن سے ھَرا دے اور سیمی فائنل میں پہنچ جائے۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہچنے پر مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔
جب ایک نشئی مسجد میں بیٹھا وضُو کر رھا تھا کہ مولوی صاحب نے اُسے گُھورتے ھُوئے طنزاً پُوچھا ، "بھئی تم یہاں کیسے"؟
نشئی نے مُسکرا کر جواب دیا " مولوی جی صحیح مِرچیں تو تمہیں تب لگیں گی جب تم مجھے جنت میں دیکھو گے"
🙂
خاموشی اختیار کرلیں مگر گلہ مت کریں-گوشہ نشیں ہوجاہیں مگر اپنا معیار مت گرائیں-عزت نہ ملے تو کنارہ کشی کرلیں مگر وقت کی بھیک نہ مانگیں-عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں کیونکہ عزت وہ نہیں جو باتوں سے کے جائے بلکہ عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے❤️🍁
.
شب بخیر 🖤✨
جابجا تخیل کے ادھورے افسانے لے کے
اس طلسماتی دنیا میں، ہم بھٹکے بہت ہیں🙂✨
"اگر ہم اپنی پوری کوشش نہیں کرتے تو ہم دوسروں سے اتنی امید کیسے رکھ سکتے ہیں؟"
➖ ہیلن کیلر
Damaged people are dangerous because they know they can survive🤞
ہر وہ سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو، زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے! 🖤

آتش عشق وہ جہنم ہے
جس میں فردوس کے نظارے ہیں🖤
It’s your road, and you are alone, others may walk it with you, but no one can walk it for you.”
Rumi✍️
مجھے لگتا ہے میں دُنیا کا بورنگ ترین لڑکا بن گیا ہوں جسے لونگ کنور سیشن سے چڑ ہونے لگتی ہے، جس کو کال پہ بات کرتے ہوئے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے، جسے موسیقی سے کوفت ہے، جسے پرانے راستے پرانے درخت پرانی عمارتیں، شاعری اور طویل تحریریں پڑھنا پسند ہے شور سے نفرت اور خاموشی سے محبت ہے اور جسے عشق محبت کے نام پہ ہنسی آ جاتی ہے، مجھے لگتا ہے میں دُنیا کا بورنگ ترین لڑکا بن گیا ہوں..!! 🙂🖤
تم ہاتھ تھام لو تو
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں
خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں
تم ہاتھ تھام لو تو
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے!!❤️
یہ بھی تو ممکن ہے تم جس دنیا میں رہتی ہو !
وہاں باقی سب اندھیرا ہو' کہ وہاں کی 'چاندنی
تم ہی ہو"✨🫀❤️🩹
شاہ چلتے ہیں جب بھی چال نئی
کوکھ ماؤں کی کیوں اجڑتی ہے...!
آپ اُن لوگوں کو اس بات پر کیسے قائل کریں گے کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے
جو اپنے ارد گرد تعلیم یافتہ لوگوں کو غریب اور
مجرموں کو امیر پاتے ہیں۔۔!!
روبٹ مگابے✍️
ہمارے حصے میں
نہ تم آئے ،نہ ہم آئے🙂
وقت قتلِ اعظم ہے اُس نے میری حسرتوں ، میرے خوابوں ، میری معصومیت اور سب سے بڑھ کر میرے گُزرتے کل اور میرے موجودہ آج کو سُولی چڑھا دیا! ۔ " 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain