Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

میں مُبتلائے اذیت ہُوں ، اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے❤🩹
( سورة الانبیاء آیت ٨٣ )
.
Jummah Mubarak ♥️

TIM_COOK
 

تمہارے پاس لوگ ہیں
ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں
حسین آواز
اور دلکش مسکراہٹیں
جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں
مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے
جیسے تمہارے لئے
میرا دل دھڑکتا ہے 🖤✨

TIM_COOK
 

کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گا
درد کے وہ لمحات لکھوں گا
اپنوں کی بے رخی کے حساب لکھوں گا
شدت غم سے ہوۓ حالات نڈھال لکھوں گا
تذلیل کے وہ مناظر سر عام لکھوں گا
اس حسیں دھوکے کو جیتے ہی موت لکھوں گا
سب رشتوں ناطوں کو فقط مطلب ہی مطلب لکھوں گا
کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گا۔۔۔۔۔
.
شب_بخیر☔😴

TIM_COOK
 

ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے۔۔
اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا۔۔
ایک عمر ہے جو بتانی ہے اسکے بغیر
۔۔
اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے بتایا نہیں جاتا
۔😓

TIM_COOK
 

I'm in love for the sound of rain on the dark nights_______I find it peaceful 😇

TIM_COOK
 

Let's just be quiet and listens to the secrets, rain wants to tell us🌧️☔

TIM_COOK
 

زمین کے چہرے پہ آیا ہے نکھار کا موسم_______🌧️ ☔

TIM_COOK
 

تیری قربت بھی نہیں ہوئی میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں
🙂

TIM_COOK
 

محبت کے علاوہ جو کچھ تم دیکھتے ہو وہ ہمیشہ نہیں رہتا🙂💯
مولانا رومی✍️

TIM_COOK
 

جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب
اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت🙂

TIM_COOK
 

ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے
رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہیں💯

TIM_COOK
 

Rainy Night 🌆
پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پےآ کھڑی ہیں.
پھروہی سردی وہی بارش وہی دل کش نومبر ہے.
🌨️☔

TIM_COOK
 

جب میں نے اس سے کہا کہ میرا دل مٹی کا ہے-
وہ مجھ پر ہنسا...
کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے-
عنقریب بارش ہوگی، میرا دل پھول بن جائے گا اور اس کے دل کو زنگ لگے گا۔🖤🥀
➖ شمس الدین التبریزی

TIM_COOK
 

میری جانب دیکھو لیکن اتنی لگن سے مت دیکھو
آنکھ ملانے سے در پردہ افسانے بن جاتے ہیں🖤

TIM_COOK
 

عافیت کے دس حصے ہیں،نو حصے خاموشی،اور ایک لوگوں سے کنارہ کشی ہے💯

TIM_COOK
 

تمہارے خوش حافظہ مُعلموں نے اور شعلہ کلام مقرروں نے تم سے اِس قدر جُھوٹ بولا کہ تم اگر جان لو تو تمہیں یقینا نطق و کلام سے نفرت ھو جائے۔
"جون ایلیاء"
"فرنود" سے اِقتباس

TIM_COOK
 

کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں
فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کو
شکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
#9November #IqbalDay

TIM_COOK
 

عمر ہا در کعبہ و بتخانہ می نالد حیات
تا زِ بزم ِعشق، یک دانائے راز آید بروں
ترجمانی:
عمروں تک کعبے اور بتخانے میں زندگی نوحہ گراں ہوتی ہے
پھر کہیں جا کر بزمِ عشق سے ایک راز جاننے والا آتا ہے🖤✨
.
9th November (Iqbal Day)✨

TIM_COOK
 

-" ماضی کی خواہشوں کوسوچوں تو یاد پڑتا ہے،
ایک خواہش تھی
اک دوجے کے ساتھ بوڑھا ہونے کی🙂

TIM_COOK
 

ایک آئرستانی بددعا ہے جسے وہ دعا کے انداز میں دیتے ہیں۔ 💯
"جو ہمیں چاہتے ہیں چاہتے رہیں اور جو نہیں چاہتے خدا انکے دل ہماری طرف موڑ دے اور اگر وہ انکے دل نہیں موڑنا چاہتا تو انکے ٹخنے موڑ دے تاکہ ہم انھیں انکی لنگڑی چال سے پہچان لیں" 🤐🙂