Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ایک دن کہنے لگی :
"میں تم سے اس لیے بات نہیں کرتی کہ اخلاقی ،معاشرتی،سیاسی مسائل پر گفتگو کر سکوں
میں تو تم سے اس لیے بات کرتی ہوں تاکہ کچھ دیر کے لیے دنیا کے جھمیلوں کو بھلا سکوں، ہر فکر سے آزاد ہو سکوں تم میرے ساتھ صرف مسکرایا کرو🙂🖤

TIM_COOK
 

بدتمیز لڑکا۔
ایک طرف شام اور سورج دوسری طرف ہم۔
کہنے لگی۔کبھی تم نے سورج کو سمندر میں ڈوبتے ہوۓ دیکھا ہے کس قدر فیسی نیٹنگ (fascinating) ہے نہ وہ سما۔♥🔥
میں نے کہا excuse me میں ایک حساس انسان ہوں میرے لئے کسی کو ڈوبتے دیکھنا کبھی بھی فیسی نیٹنگ نہیں هو سکتا چاہے وہ سورج ہی کیوں نہ هو۔
کہنے لگی او هو بدتمیز لڑکے۔♥
میرا یہ مطلب نہیں تھا پھر سوچتے ہوۓ جیسے بات سمجھ آگئی هو۔
کہنے لگی تم بھی نا کتنے سویٹ هو۔🔥
.
کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے
میرا یوں غم میں ڈوبنا
زندگی میں غوطے کھانا
اسے فارغ وقت میں فیسی نیٹ ہی نہ کرتا ہو🙂

TIM_COOK
 

Me to mah peoples
آپ کے بارے اک بات کہا کرتا ہوں
آپ جیسے بہت کم ہیں اس دنیا میں 🖤✨

TIM_COOK
 

مجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن
میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا۔🙂💯

TIM_COOK
 

Suddenly She said ___ 🙂
" تم مجھے چھوڑو گے تو نہیں "
اور پھر خود ہی کچھ سوچتے ہوئے
تم بھلا ایسا کیوں کرو گے محبت کرنے والے چھوڑا تھوڑی کرتے ہیں 🖤🙂

TIM_COOK
 

کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورنٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے
کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی💔😓

TIM_COOK
 

رومانویت نے بھی ترقی کر کے ریلوے اسٹیشنوں سے ہوائی اڈوں تک کا سفر طے کر لیا ہے بس ایک میں ہی ابھی تک تمہارے بوسیدہ خطوں میں تمہارا لمس ڈھونڈ رہا ہوں😓

TIM_COOK
 

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دنیا
تجھ کو اک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر
کمسنی ہو، جوانی ہو، یا کہ ہو بڑھاپا
انسان جی نہیں سکتا محبت کے بغیر🖤💯

TIM_COOK
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے😇💯

TIM_COOK
 

میں پوری دنیا سے محبت کرنے کے لیے تیار تھا لیکن' مجھے کوئی نہیں سمجھ سکا اور میں نے نفرت کرنا سیکھ لی😑💯

TIM_COOK
 

زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل جاتی ہیں💯✨
➖️محمود درویش

TIM_COOK
 

کسی نے خلیل جبران سے پوچھا؛
انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟
اس نے جواب دیا:
"لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں، پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں، پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں... وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں، اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں..
وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں۔ "

TIM_COOK
 

I wish you to know that you have been the last dream of my soul.
- Charles Dickens - A Tale of Two Cities
_____________________________
میری خواہش ہے کہ تمھیں اس بات سے شناسائی ہوجائے کہ "تم میری روح کا آخری خواب" رہے ہو…!!!“🥺✨🤍
__ چارلس ڈکنز

TIM_COOK
 

نفرت اور ناراضگی سے زیادہ آسان کوئی چیز نہیں، لیکن محبت کے لیے ایک عظیم روح کی ضرورت ہوتی ہے۔🤍✨
➖ شمس التبریزی

TIM_COOK
 

’وہ کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے، ہاں یہ دیکھنے والی بھی ہوتی ہے، لیکن یہ خوبصورتی کی آنکھ سے دیکھتی ہے اور ہر چیز کو خوبصورت دیکھتی ہے، اس لیے محبت ہی زندگی کا نچوڑ تھی، جب لوگوں نے لوگوں سے محبت کی تو ان میں گھن کی ساری خامیاں کم ہو گئیں انہوں نے ان میں ہر چیز کو خوبصورت دیکھا، اور جب لوگوں نے ان کی ہر چیز کو خوبصورت دیکھا، تو وہ محبت کو جان گئے✨🤍💯🌚
➖ میخائل نعیمہ

TIM_COOK
 

آتـی ہـوئـی سـردیـوں کـے دن بھـی عـجیب ہـوتـے ہیـں
نــہ چـاہتـے ہـوئے بـھی سـرد ہـوا
خـاموش سـا گُـزرتـا وقـت
بـین کـرتـی تنـہائی
بـےسـبـب سـی اُداسـی
دل کـے تـہہ خـانـے میـں چُـھپے
سـرد جـذبات ,زخـموں , یـادوں ,
اور مـاضـی کـو کُـرید لاتـے ہـیں
ایسـا لگـتا ہـے کـہ جـیـسے گـہری تھـکن
قـطرہ قـطرہ وجود میـں اتـر کـر
زنـدگی سـے کـہیـں دُور لیـے جـا رہـی ہـے
اور ہـم بـے جـان قـدمـوں سـے
چـلتے جـا رہے ہـیں چلـتے جـا رہـے ہـیں
کـسـی نـامـعلـوم سـمت کـی جـانـب
کـسی بـے نـشاں مـنزل کـی تـلاش مـیـں۔
🍂🌄🌅

TIM_COOK
 

پـت جـھڑ کی دھلــیز پـہ بکھـرے____
_____ بــے چـہرہ پـتوں کـی صُـورت
ھـم کـو سـاتـھ لیـے پـھرتی ھـے ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیـرے دھیـان کی تیـز ھــوا ...!!
☁️🍂☁️🍁

TIM_COOK
 

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر
کئی لوگ چل تو پڑے مگر
کوئی راستے میں بدل گیا
کوئی راستہ ہی بدل گیا🙂😶

TIM_COOK
 

سوچیں ہیں نظربند ، خیالات بندھےہیں
لکھنےکی اجازت ہے، مگر،ہاتھ بندھےہیں
.
تاجرہوں، سخنورہوں،مدبرہوں کہ منصف
آپس میں یہاں سب کےمفادات بندھےہیں
💯

TIM_COOK
 

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
.
تم بنو رنگ، تم بنو خوشبو
ہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
جون ایلیا🖤✨