یہ دکھ الگ ہے کہ اس سے میں دور ہو رہا ہوں
یہ غم جدا ہے کہ وہ خود مجھے دور کر رہا ہے
اسکے بچھڑنے پہ لکھ رہا ہوں میں تازہ غزلیں
یہ تیرا غم ہے کہ جو مجھ کو مشہور کر رہا ہے
تہذیب حافی🖤✨
اِدھر اُدھر کہیں کوئی نشاں تو ہوگا ہی
یہ رازِ بوسۂ لب ہے، عیاں تو ہوگا ہی
.
تمام شہر جو دھندلا گیا تو حیرت کیوں؟
دِلوں میں آگ لگی ہے ، دھواں تو ہوگا ہی
✨
🙂یہ جو پھول ہے
ہتھیلی پہ اسے پھول نہ جان
میرا دل جسم سے باہر بھی تو ہوسکتا ہے اجنبی 🖤
روح من....
" آپ موتیے اور چنبیلی کے
پھولوں کی وہ بھینی بھینی
خوشبو ہو جو بہت دیر تک
اور دور تک پھیلتی ہے
اور
تتلیاں بہت دور سے
اس خوشبو سے
کھنچی چلی آتی ہیں
اور آپ
اپنی تمام تر خوبصورتی اور مہک
کے ساتھ میرے دامن میں گرتی ہو
اور آپ ..
میری خوشبو بن کر
ہمیشہ میرے ساتھ مہکو گی🖤✨
"ایک بات پُوچهوں؟" ایلی نے کہا
"پُوچهو." شام بولا
رادها میں وہ کون سی خُوبی ہے جو تمہیں پسند آ گئی؟
وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا- اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا: "صرف ایک - اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ہے"
"وہ کیا؟"
"وہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔"
عورت میں بس یہی ایک خُوبی ہوتی ہے جس پر مرد مرتا ہے. تم تو نفسیات پڑهتے ہو تمہیں تو جاننا چاہیے. باقی جو ناک نقشے اور رنگ کی باتیں ہیں سب باتیں منہ زبانی ہیں🖤✨
شاعری فقط میرا ذوق ہے
یہ نہ سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھا ہوں _!! 🥀
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خد و خال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں
حالانکہ...
ہر وہ شخص خوبصورت ہے جوہمدرد روح اور ایک پیاری مسکراہٹ رکھتا ہے🖤✨
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
.
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
🖤✨
"کچھ رخصتیں دوا کی طرح ہوتی ہیں، اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے لیکن شفا بخش ہوتا ہے۔"
۔ڈیوڈ ہاکنز
دل میں یادیں ، ڈائری میں فون نمبر رہ گئے! 🖤
- احمد مشتاق
اور جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا، اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی؟
-چارلس بوکوسکی
میں نے دیکھا ہے اُسے وہ فروزی جوڑے میں کانوں میں
جُھمکے پہنے ہوئے وہ ایک اپسراء لگتی ہے
تکیے بھیگ رہے ہیں خارے پانی سے
جب سے کردار الگ ہوا ہے کہانی سے
ادھر میں کسی لڑکی سے نظریں نہیں ملا پا رہا !
اودھر وہ لہنگا ملا رہی کسی شیروانی سے❤
جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائ کا احساس نہیں ہوگا۔🌸
➖فیودور دوستوئیفسکی♥️
جب انسان کو بڑا دکھ ہوتا ہے، جب وہ شدید
اذیت میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ صرف سونے کی خواہش کرتا ہے۔ 🙂💯
کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے
تمہیں تو صرف ! ذرا ہنس کے بات کرنی ہے۔ 🔥😊
یہ درد کی تنہائیاں
یہ دشت کا ویراں سفر
🙂
آج پھر حُسنِ دل آراء کی ، وہی دَھج ہو گی
وہی خوابیدہ سی آنکھیں ، وہی کاجَل کی لکیر
رنگِ رُخسار پہ ، ہلکا سا وہ غازے کا غُبار
صندلیں ہاتھ پہ ، دُھندلی سی حِنا کی تحریر
میں چاہتا ہوں ہم ویران جنگل کی ایک خستہ حال جھونپڑی میں ہوں جہاں صرف میں تمہیں دیکھ سکوں سن سکوں اور تم مجھے🖤✨
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو...
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں!!🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain