میں مِری جَلتی ہُوئی آنکھیں مِرے بے جان ہونٹ کِتنے پتھر ہیں جو تیرے ہاتھ کے محتاج ہیں چاہتے ہیں توُ مسیحائی کرے اِک جھلک دِکھلا کے، ہر اِک شے کو سودائی کرے پتھروں میں مُورتیں ہیں مُورتوں میں جان ہے روشنی اِس تیرگی میں اِس قدر ہے آدمی حیران ہے کاش! توُ اِن پتھروں کے دل کی دھڑکن سُن سکے کاش! توُ اس آسماں سے کچھ ستارے چُن سکے 🖤✨
وہ موسموں سے تعلق نہیں رہا باقی تمہارے بعد بہار و خزاں سے کچھ نہ کہا 🙂✨
جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟ 🖤🙂
" مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نہ!؟ ۔۔۔ دِل صبر سے پھٹ بھی رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے کہ ؛ ہاں! سب ٹھیک ہے! ۔ " 🙂
کسی حسین عورت کی سنگت میں ہوتے ہوئے بھی اگر تم بیزار ہو تو بڑے بدقسمت ہو۔🙂🔥
خـزاں کــے کیـسـری پَتّـــے ________ _______غــمِ ہجـراں کـے قــاری ہــیں سُنـــو!! نفــرت کــی صــدیــوں پــر .... ............. مُحبــت کـے اگــر سمجـھو تـو دو لمحــے ہـی بـھـاری ہیـں _________!! 🍁🍂
مانا ہم کسی کے لئے خاص ہو سکتے ہیں ،،، لیکن مسلسل نہیں ۔۔!!🙃🖤
ہم ہی ہدف، ہم ہی بسمل،ہم پہ ہی طعنہ زنی ستم بھی تیرے، گلے بھی تیرے، یہ ہی سہی، یوں ہی سہی 🪔
مرد وہ بلا ہے ! جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا پر ایک عورت سے ڈرتا ہے، جس سے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے"🥀
من پسند عورت بھلے ٹرک جتنی وزنی ہو مرد کو گلاب کی پنکھڑی ہی لگتی ہے 🤧
یہ خیال ہی مضحکہ خیز ہے کہ "محبت چہروں کو ویران کرتی ہے"،۔۔🖤
چلے گئے ہیں لوگ مگر ، یادوں کے ستم باقی ہیں! ۔ " 🙃
" دستور ہے یہ دُنیا کا ، مُخلص شخص بس استعمال ہی ہوتا ہے! ۔ " 🙂