Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

پاکستان میں تمام فرقوں کے آپسی لاکھ اختلافات اپنی جگہ
مگر اتفاق امہ کی سب سے عظیم مثال یہ ہے کہ
4 بیویوں اور 70 حوروں والی بات پر سب ہی متفق ہیں🤭🤐💯

TIM_COOK
 

تمہارا خدا تمہارا خوف ھے. وہ تمھارے خوف کا ھی ایک روپ ھے۔ جب تم خوفزدہ ہوتے ہو تو تب تم یاد کرتے ہو اور جب خوف نہیں رہتا تو تم بھول جاتے ہو.
جب تم سُکھی ھوتے ھو اس کی یاد ہی نہیں آتی. جب دکھ گھیر لیتے ہیں تو ایک دم " خدا, خدا" رٹنے لگتے ھو ۔
نہیں تم خدا کو نہیں مانتے !!!
تمہارا ماننا تمہاری ہوشیاری ھے ، تمہاری چالاکی ھے ، تمہارا ماننا تمہارے دل کی آواز نہیں تمہاری ضرورت اور خواہش ہی کی گونج ھے ۔
جب تمہیں ضرورت پڑتی ہے تم ماننے والے بن جاتے ھو ۔
جب ضرورت پوری ہو جاتی ھے ، تو تمہارے ایمان کا پول کھُل جاتا ھے ۔
💯

TIM_COOK
 

مجھے پتا ہے، میری خود داریاں تجھے کھو دیں گی🍂
میں کیا کروں، مجھے مانگنے سے نفرت ہے..!✨🍂

TIM_COOK
 

ہم جیسے لوگ، بہت جلد باز ہوتے ہیں
ہم جیسے لوگ، بہت دیر تک نہیں جیتے🙂🤗

TIM_COOK
 

انسان کے پاس خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیں !
مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ـ ان سب کا قتل کر دیتا ہے"🥀🖤

TIM_COOK
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنی پڑے۔
➖ خلیل جبران

TIM_COOK
 

ھم دشت کے باسی ہیں اے شہر کے لوگوں
یہ روح پیاسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
.
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
.
جان دینا روایت ہے قبیلے کی ہماری
یہ سرخ لباسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
.
جو بات بھی کہتے ہیں اتر جاتی ہے دل میں
تاثیر جدا سی ہمیں ورثے میں ملی ہے
.
جو ہاتھ بھی تھاما ہے صدا ساتھ رہا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے!!
_____🖤✨

TIM_COOK
 

Girls ka SaHi HAi
Na DiMaGj, Naaa TenSion 🤥

TIM_COOK
 

مجھ میں بھی اک خلا سا رہے گا تمام عمر
تُو بھی بچھڑ کے جسم کا ملبہ اٹھائے گا
😞

TIM_COOK
 

میں تمہیں ڈھونڈنے ۔۔۔۔
یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح ۔۔۔
روز بکھر جاتا ھوں۔۔۔۔!

TIM_COOK
 

ہم ایسے لوگ جسے رازداں سمجھتے ہیں
وہ شخص عشق میں وعدہ معاف ہوتا ہے
.
میں مانتا ہی نہیں دوسری محبت کو
کبھی شگاف کے اندر شگاف ہوتا ہے؟

TIM_COOK
 

چڑدے سورج ڈھلدے ویکھے،
بجھے دیوے بَلدے ویکھ
ہیرے دا نہ کوئی مُل نہ تارے،
کھوٹے سکے چَلدے ویکھے
جنھاں قدر نہ کیتی یار دی بلُھیا،
ہتھ خالی او ملدے ویکھے..!🖤🥀
حضرت بابا بُلھے شاہ

TIM_COOK
 

تو میرے حاشیہ بردار سے بھی کم تر ہے..
میں تجھ سے ہاتھ ملا لیتا ہوں، غنیمت جان..!

TIM_COOK
 

اٹھا کے لـے گئـے دُزدانِ شبــــــ چراغ تلکــــــ
سو کور چشـــم پتنگوں کا رقص باقی ھــے
.
الٹـــــــ پلٹـــــــ گئی دنیا ، وہ زلــــزلـے آئـے
مگر خــــرابۂ دل میں وہ شخص باقی ھـے

TIM_COOK
 

آدھے سے کچھ زیادہ ، پورے سے کچھ کم
کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم
✍🏻

TIM_COOK
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں، شاندار اتنے کہ آپ کہہ اٹھتے ہیں: یار تم شروع سے کہاں تھے؟!!

TIM_COOK
 

" لڑکا ہے بُھول جائے گا
، لڑکے کہاں روتے ہیں!؟
کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا ، آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گے! ۔ " 🙂

TIM_COOK
 

تُم کسی کا چہرہ بھول سکتے ہو لیکن تُم کسی کے ”جزبات کی حرارت“ ، ”ادا کی نزاکت“، اور ”آواز کی چاشنی“ کو اپنی یاد سے بلکل نہیں مٹا سکتے 🙂🖤

TIM_COOK
 

I don't know who need to hear this..
عنقریب تمہاری پسندیدہ چیز تمہارا مقدر بن جائے گی۔ 🖤

TIM_COOK
 

How easily people forget each other
کہاں اب اسکو ہماری طلب،ہمارا خیال
نئے سفر پہ نئے ہمسفر کے ساتھ ہے وہ😞💔