وہ پُوچھ رہی تھی کہ تُمہاری خواہش کیا ہے ؟؟ اور میں چُپ سا بس اُس کی طرف دیکھتا یہ سوچ رہا تھا کہ کوئی اِنسان ایسا سوال کیسے پُوچھ سکتا ہے؟ جس کا جواب وہ خود ہو۔🖤
محبت کرو اس سے پہلے کے یہ تمہارے اندر ہی بوڑھی ہو کر مر جائے۔ یُوں گُنگناؤ کہ جیسے تمہیں کوئی سُن نہیں رہا۔ یُوں محبت کرو جیسے تمہارا دل کبھی کسی نے توڑا ہی نہ ہو۔۔!! رقص ایسے کرو کہ جیسے تمہیں کوئی دیکھ ہی نہیں رہا اور زندگی ایسے جیو جیسے زمین پہ جنت ہے۔۔۔۔🔥
نومبر کی سرد پہلی صبح ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔ ارے نہیں نہیں ! اتنی فرصت تھوڑی ہوگی_____!
جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائ کا احساس نہیں ہوگا۔🌸 ➖فیودور دوستوئیفسکی♥️
She used to say in these nights____ 🙂 " دیکھو تم اس وقت مجھ سے کال پہ بات کرنے کا مت کہا کرو کیونکہ میرا دل بھی چاہتا ہے مگر ۔۔۔ دیکھو بس تم مجھے اس وقت مشکل میں مت ڈالا کرو" ♥️🌸
کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے . ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے 😞💔