Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

میرے افکار کی ترویج کے دعوے کئے تھے جس نے
اٌسی شخص نے کردار کو میرے روندا ہے شہر میں🖤

TIM_COOK
 

مدت ہوئی میں
کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا
میرے لب کسی کی
جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں
اگر تم چاہو تو
یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے۔۔۔
کیا اجازت ہے کہ
میں تمہیں محبت کا ایک پھول بھیج سکوں
اور تمہاری جبیں چوم کر
تمہارے نام کوئی نظم لکھ سکوں!
🥀

TIM_COOK
 

میری آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا ہونا کوئی بیماری نہیں ہے! بس یہ آرام کی کمی ہے ، یہ غم کی حد ہے کیونکہ ؛ میں اپنے ہر غم میں اکیلا ہوں! ۔ " 🙂🖤🥀

TIM_COOK
 

اب سنبھلتے ہی نہیں رنگ ہمارے ہم سے
دل بناتے ہیں تو ویرانی سی بن جاتی ھے۔
🖤

TIM_COOK
 

مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جاۓ گا 🖤

TIM_COOK
 

لازال قلبي يحبك كأول مره
میرا دل آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح چاہتا ہے❤

TIM_COOK
 

اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے
تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے
مہک رھی ھے زمیں ، چاندنی کے پُھولوں سے
خُدا کسی کی مُحبت پہ , مُسکرایا ھے ❤

TIM_COOK
 

خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے،
بلکہ یہ کہ آپ نے اپنی تمام خامیوں کے باوجود اپنی زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایملی توریک

TIM_COOK
 

نوجوان کہتا ہے:
جب میرے دادا کو الزائمر ہوا تو وہ ہم سب کو ایک ایسی عورت کے نام سے پکارتے تھے جسے ہم نہیں جانتے، وہ میری دادی نہیں تھی دل کی یادداشت بہت مضبوط ہوتی ہے🤍🫀💯🌸

TIM_COOK
 

اس کائنات میں اگر عورت کے علاوہ کچھ اور خوبصورت ہے تو وہ دوسری عورت ہے🖤

TIM_COOK
 

غمِ حیات کی ناگن نے ڈَس لیا جِن کو
وُہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے

TIM_COOK
 

In the gathering of lovers,
there is no high, no low,
no smart, no ignorant, no special assembly,
no grand discourse, no proper schooling required.
There is no master, no disciple.
This gathering is more like a drunken party,
full of tricksters, fools, mad men and mad women.
This is a gathering of lovers.
Rumi 🧡

TIM_COOK
 

سخت دشوار ہے انساں کا مکمل ہونا 🍁

TIM_COOK
 

یـہ کیسـے دُھنـد مـوســم میــں آغـازِ ســفر کـر بیـٹھے
تمـہیں آنکـھیں نـہیں ملتـیں،ھمیـں چـہرہ نہـیں مـلتا
🍁🥀💔

TIM_COOK
 

یـہ کیسـے دُھنـد مـوســم میــں آغـازِ ســفر کـر بیـٹھے
تمـہیں آنکـھیں نـہیں ملتـیں،ھمیـں چـہرہ نہـیں مـلتا
🍁🥀

TIM_COOK
 

اک ذرا سـی رنجـش سـے ____
شـک کـی زرد ٹہـنی پـر پـھول بـدگمـانـی کـے
اس طـرح سـے کِھـلتے ہیـں _____
زنـدگی سـے پــیارے بھـی
اجنــبی سـے لگــتے ہیـں !!!!؛
🥀🌻🍂🌼

TIM_COOK
 

پـوچـھا ___________ ﺩﻝ ﮐـﯽ ﺑـﺎﺯﯼ ﻣـﯿﮟ
___________ﺑ۔ـﮭﻼ ﮐﯿ۔ـﺎ ﺑـﺎﺕ ﮔـﮩﺮﯼ ﺗـﮭﯽ؟
ﮐ۔ـﮩﺎ۔۔۔۔۔ !!! ﯾُــوﮞ ﺗــﻮ ﺳﺒــﮭﯽ ﮐُـﭽﮫ ﭨﮭـﯿﮏ ﺗـﮭﺎ
ﭘــﺮ ____________ﻣــﺎﺕ ﮔــﮩﺮﯼ ﺗـﮭﯽ۔۔۔۔۔!!
🥀❤️🩹

TIM_COOK
 

تنہائیوں میں جب بھی طبیعت ہوئی اُداس
سینے پہ ہاتھ رکھ کے تُجھے یاد کر لیا
.
تم بھی تو کچھ حضور کہو تم نے کیا کیا؟
ہم نے تو اپنے آپ کو برباد کر لیا
عبدالحمید عدم🖤

TIM_COOK
 

کوئی لیتا ہے ترا نام تو رک جاتا ہوں
اب ترا ذکر بھی صدیوں کا سفر لگتا ہے
🖤

TIM_COOK
 

اگر تم یہ سمجھتے ہو۔
اسے دیکھے بنا چھوئے بنا درشن نہیں درشن
کوئی سنگم نہیں سنگم اگر تم یہ سمجھتےھو
محبت میں وجود یار کا ہونا ضروری ھے وگرنہ یہ ادھوری ھے تو پھر تم خاک سمجھے ھو
.
ھو جو شرطوں پر تو پھر یہ تشنہءایجاد رہتی ھے
محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ھے بہت آباد رہتی ہے🖤✨