آپکا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب آپ یہ سمجھ جائیں گے کہ!! ہر بات پر ردعمل دینا ضروری نہیں، ہر واقعے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا بھی ضروری نہیں اور کسی قسم کے تنقیدی جملے کو سر پر سوار کرنا بھی فضول ہے____ خاموشی، درگزر، اور نظر انداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے____ ✨
کبھی کبھی کاندھوں پر یادوں سے بھاری اور کوئ چیز نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ معاملات میں ناممکن ،ناممکن ہی رہتا ہے کبھی ممکن نہیں ہو پاتا۔۔۔ ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاۓ کبھی کبھی وقت گزر جاتا ہے لیکن ٹھیک "غلط" کی زنجیر سے آزاد نہیں ہوپاتا۔۔۔ کبھی کبھی خلوص بے ثبات ٹھہرتا ہے, کچھ قربانیاں رائگاں ہی جاتی ہیں , ہر ایک سے صِلہ نہیں ملتا 🍂