I believe that everything happens for a reason. People change so that you can learn to let go, things go wrong so that you appreciate them when they're right, you believe lies so you eventually learn to trust no one but yourself, and sometimes good things fall apart so better things can fall together ✨
ہر دن ایک صدی ہے، ہر رات ایک قیامت، اور ہم ہیں کہ بس چلے جا رہے ہیں بوجھل آنکھوں، ٹوٹے دل اور اُدھوری خواہشات کے ساتھ۔ جیسے صبر ہی ہمارا مقدر لکھا گیا ہو 🍂
تُمہیں خبر ہے، تُم آخری تھے.؟ سراب جیسا وصال دے کر پلٹ گئے ہو_🍁 - 🍁______تمہیں خبر ہے؟ - مَیں زندگی بھر خطائیں کر کے دُعائیں کر کے نہ گڑگڑایا - تُمہارے بعد اب تُمہاری خاطِر مُجھے دعاؤں کی لَت لگی ہے😢 - جو تُم سے پہلے کا واقعہ تھا اُسے تو بس سرسری لیا تھا - وجود کھاتی ہے ریت جس کا مذاق اُڑاتی ہے رات جس کا - تُمہیں خبر ہے؟ تم____آخری تھے 🥀🖤
یہ نارسائی، یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ بہت طویل اگر ہو گئی تو کیا ہو گا! - تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والے جو تھک کے آخرِ شب سو گئے، تو کیا ہو گا 🍂
تمہیں ہزاروں ایسے ملیں گے جو تمہیں کسی نہ کسی چیز کی وجہ سے چاہیں گے تمہاری آنکھیں تمہاری خوبصورتی یا کوئی اور صفت مگر ایک ایسا بھی ہے جو تمہیں صرف اس لیے چاہتا ہے کہ تم تم ہو 🍂