Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ہر شخص اپنی کہانی میں سچا ہے
🍂

TIM_COOK
 

وہ لوگ جو جواب میں تاخیر ہونے پر پیغامات حذف کر دیتے ہیں، درحقیقت وہی سب سے زیادہ سچے، پاک دل اور وفادار ہوتے ہیں،
کیونکہ جواب میں تاخیر بات چیت کی لذت کو ختم کر دیتی ہے،
جواب نہ دینا بھی ایک جواب ہے،
اور تمہیں پیغام نہ ملنا خود ایک پیغام ہے۔
-
تاخیر سے جواب دینا، اچانک گفتگو چھوڑ جانا،
اور جواب دینے میں لاپروائی برتنا،
یہ سب ایک قاتل احساس ہے،
جو بدترین نظراندازی کا احساس دلاتا ہے،
اور تمہیں یہ سمجھا دیتا ہے کہ تم اُس کی ترجیحات میں کہاں کھڑے ہو
🍂

TIM_COOK
 

تم نے مرجھائے ھوئے پھول کبھی دیکھے ہیں؟
دل کی قبروں پہ پڑے
ھجر کی لاش کی آنکھوں پہ دھرے
تم نے اکتائے ھوئے خواب کبھی دیکھے ھیں ؟
درد کی پلکوں سے لپٹے ھوئے
گھبرائے ھوئے
تم نے بے چین دعائیں کبھی دیکھی ھیں ؟
محبت کے کناروں پر بھٹکتی پھرتی
تم نے دیکھا ھے مجھے؟
کیا کبھی دیکھا ہے مجھے..
🍂

TIM_COOK
 

انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے
🍂

TIM_COOK
 

نفسیات کا کہنا ہے کہ؛
کچھ لوگ دراصل بہت زیادہ خوش ہونے سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جلد ہی کچھ المناک ہونے والا ہے اسے چیرو فوبیا کہا جاتا ہے اور میں بھی ان لوگوں میں ہی شامل ہوں....🖤🥀

TIM_COOK
 

روکنا کارِ ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
اس کو جانے دے مِرے دوست اگر جاتا ہے
🍂

TIM_COOK
 

یہ تمہارے لمس کی
ترسی ہوٸی انگلیاں میری۔۔۔
اکثر فون کی گیلری میں جا کر
تمہاری سیوڈ تصویروں کو
زوم کرتی ہیں
اور پھر۔۔۔
تمہارے چہرے کے نقوش پر
دیر تک۔۔۔
پھرتی رہتی ہیں۔۔۔
اور اس طور سے یہ
میرے اداس اور غمزدہ دل کو
یہ احساس دلاتی ہیں
کہ جیسے بس تمہیں چھو لیا ہم نے۔۔۔۔
🖤🥀

TIM_COOK
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
-
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں🥀

TIM_COOK
 

سوچیں آپ کو ایک شخص سے بے پناہ محبت ہو
سوچیں وہ آپ کی تقدیر میں ہی نہ ہو
سوچیں آپ اس کے بغیر جی بھی نہیں سکتے
سوچیں آپ اس کے بغیر جی بھی رہے ہیں
🍂

TIM_COOK
 

ہر اُس انسان سے ڈرنا چاہیے،
جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو..
جس سے بات کرنے کو ہمارا جی للچا رہا ہو.
یہ سب فیوچر کا ڈپریشن ہے
اور کچھ نہیں۔
اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے
تو بس اُسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ
یہ درد قابل برداشت ہے..
آنے والے درد سے..
کسی کی عادت ہونا
محبت ہونے سے زیادہ خطرناک ہے.
ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ
بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا،
قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا،
انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا
آپ کو کم تکلیف دیتا ہے..
🍂

TIM_COOK
 

آپ سے کیسے نبھے گی، ہم تو
جیسے ہیں ویسے نظر آتے ہیں
🍂

TIM_COOK
 

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مارے گئے
🍁

TIM_COOK
 

Read Somewhere:
میں نے اس سے وہ محبت کی جو میں چاہتا تھا کوئی مجھ سے کرے
🍂

TIM_COOK
 

ہمیں کسی کے جانے پر یا دھوکہ دینے پر
اتنا افسوس نہیں ہوتا جتنا ہمیں اس پر یقین کرنے کا افسوس ہوتا ہے
🍂

TIM_COOK
 

شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے
🖤🍂

TIM_COOK
 

پہلے شوق رکھتے تھے قُربتیں بڑھانے کے...!!
اب تو جِس سے مِلتے ہیں فاصلوں سے مِلتے ہیں...!!
دل کہاں بتائے گا، دل پہ کیا گُزرتی ہے...!!
دل کے سِلسِلے جاناں، خاموشوں سے مِلتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
🍂

TIM_COOK
 

اپنے دل کی حفاظت کیجیے
ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں
جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں 🤍🪽

TIM_COOK
 

پوشاکِ زندگی ، تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہوگٸے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
🍂

TIM_COOK
 

اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں، آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا