Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں ، اُن میں سے ایک تمہارے بغیر جینا ہے
🍂

TIM_COOK
 

تم جو ہوتے میسر تو ہم بھی کہتے، محبت کرنے کی شہ ہے سبھی کیجیے
🍂

TIM_COOK
 

رات کے اس پہر آسمان کی خوبصورتی میں کس قدر اضافہ ہوجاتا ہے ناں..!
.
ایسے جیسے کوئ اجلی نیلے رنگ کی چادر دنیا کے خوبصورت اور نایاب ترین موتیوں سے جڑی ہوئ ہو۔۔
.
پتا نہیں کیا چیز اس کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہے۔۔
.
شاید رات کے اس پہر چھایا ہوا سناٹا اور ارد گرد پھیلی تاریکی۔۔!!
.
جو بھی ہے مگر ان لمحوں میں موجود خاموشی ذہنی سکون کا باعث بن سکتی ہے⁦🖤

TIM_COOK
 

~🌷
چار دن کی زندگی میں ابھی پہلے دن کی صبح بھی نمو نہیں ہوئی اور ہم بوڑھے ہوگئے ہیں۔۔۔!
🤍

TIM_COOK
 

بندوق، کتاب اور تم
مجھے تینوں سے محبت ہے،تم سبھی انقلاب برپا کرتی ہے
🍂

TIM_COOK
 

محبت کا اک عمدہ پہلو یہ بھی ہے کہ یہ فکر کرنے کی عادت ڈالتی ہے
🍃

TIM_COOK
 

دل اگر اپنا ہے تو یہ کسی اور کہ بس میں کیوں ہے 🍂

TIM_COOK
 

کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ وقت بدلتا ہے نہ ہی فاصلے
🍂

TIM_COOK
 

ہم سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں تھا اس کو
اور احساس ہمارا بھی نہیں تھا اس کو_____!!

TIM_COOK
 

رویے دائمی ہوتے ہیں صدیوں کے لئے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں
🎗️🙂

TIM_COOK
 

Once in a lifetime you meet someone who changes everything 🍃

TIM_COOK
 

Lahore ❌
Tandoor ✔️

TIM_COOK
 

تُم بدل گئے ہو۔
ہاں میں بدل گیا ہوں۔!!
میں نے لُوگوں کو زیادہ مُحبّت، مِہربانی، تَوَجُّہ اور معاف کر دینا چھوڑ دیا ہے۔!!
یہ ایک بڑا سبق تھا جس کی قیمت میرے دِل نے چُکائی 🍂

TIM_COOK
 

میں لاکھوں لوگوں سے زیادہ نڈر ، دلیر اور باہمت ہوں اس کے باوجود تمہاری محبت کے معاملے میں میرا دل ایک سہمے ہوۓ کمزور اور غمزدہ بچے کی مانند ہے
💔

TIM_COOK
 

اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے پڑتے ہیں 🍂

TIM_COOK
 

ملال تو پیچھے رہ جانے والوں کا مقدر ٹھہرا
🍂

TIM_COOK
 

قید تصورات میں مدت گزر گئی
🍂

TIM_COOK
 

خود کو آباد کرو اے نـفـسِ غمـگین سنو"
کہ مـُرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا__🩵🪽

TIM_COOK
 

اب وقت کا تقاضہ ہے کہ
خود کو خود تک محدود کر دیا جائے
🍂

TIM_COOK
 

"میں چاہتا ہوں کہ جسے میں محبت کرتا ہوں، وہ آزاد ہو
یہاں تک کہ مجھ سے بھی۔
کیا تم جانتے ہو، وہ کون ہے جسے اگر تم اُڑنا سکھاؤ، وه اُڑتا ہے، اور پھر تمہارے پاس واپس آتا ہے؟ وہ ہے جس
نے تم میں اپنی آزادی پائی"
~جلال الدين رومی