Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

لوگ بِچھڑیں تو بَسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے
ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مَر جاتے ہیں
🍂

TIM_COOK
 

اُسے میسّر ہیں محّبتیں جہاں بھر کی
وہ کیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ
❤️🩹🙌

TIM_COOK
 

شخص اچھا تھا مگر اس کی رفاقت نے منیر
وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ کو
🍂

TIM_COOK
 

Ladly Tu peeta hoga matcha latte cappuccinos ham to sabar k ghunt peety hain 😑

TIM_COOK
 

ہم طبیبِ کائنات سے کریں گے نُسخہِ نیند طلب
تیرے ہجر میں خالی ہوگئ شیشی میرے خوابوں کی
🍂

TIM_COOK
 

وہ خط جو تمہارے نام لکھے گئے (اذیت کے لمحوں میں)
وہ تم تک نہ پہنچ سکے
یہ میری سیہ بختی تھی
یا تمہاری بے رخی ؟
خدا جانے
مگر تم !
خدا کی امان میں رہو
میرے سینے میں بائیں جانب دھڑکنے والے
🍂

TIM_COOK
 

مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بے کار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ ......!!!

TIM_COOK
 

وہ حُسن مُکمل بھی فَنَا ہونا ہے اِک دن...؟؟
وہ زُلف؟ جَبِیں؟ ہونٹ؟ وہ رُخسار؟ نہیں یار...!!
-
رکھا ہے بَھرَم اُس کی اداؤں کا وگرنہ...!!
میں اور مُحبت میں گِرفتار؟ نہیں یار...🙂🖤

TIM_COOK
 

کوئی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتیں
🍂

TIM_COOK
 

میں نے زخم جیسا کوئی استاد نہیں دیکھا اس لیے زخم لگنا ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔
(مستنصر حسین تارڑ)
🍂

TIM_COOK
 

جو دل بہت معاف کر دیتے ہیں، بہت صبر کرلیتے ہیں، ہمیشہ سمجھوتے کر لیتے ہیں، وہ چھوڑ جانے کا ارادہ کر لیں تو پھر کبھی واپس نہیں آتے
🍂

TIM_COOK
 

Han tum muhabbat ho meri lkn akhri to ni ✔️

TIM_COOK
 

اس کو شکوہ ھے میری قلتِ گویائی کا
جس نے پوچھا ھی نہیں مجھ سے کبھی کیسے ھو
🍂

TIM_COOK
 

خوف اس درجہ مسلط تھا تیرے بعد
دل دھڑکتا تھا تو ہم خود سے لپٹ جاتے تھے🖤"ـ

TIM_COOK
 

بڑا بے چین رکھتی تھیں ' تعلق داریاں اس کی
اِدھر میری جنوں خیزی ' اُدھر بے زاریاں اس کی
🍂

TIM_COOK
 

🍂
یہی دستور الفت نمی آنکھوں میں لے کر بھی
سبھی سے کہنا پڑتا ہے" ہمارا حال اچھا ہے"

TIM_COOK
 

تیرے نام کا تارا جانے کب دکھائی دے
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ہیں
🍂

TIM_COOK
 

اگر تم کسی شے پر اختیار نہیں رکھتے، تو اسے اپنی خوشی کا اختیار بھی نہ دو
✔️

TIM_COOK
 

تجھ کو دیکھا, تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو چاہا، تو اور چاہ نہ کی
🍂

TIM_COOK
 

سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے
جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں
البم کھول دیکھی تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بھلانے پڑتے ہیں
🍂