زندگی بہت عجیب ہے !
.
ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر
جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے
اور جو پسند ہوتے ہیں
وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے
اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو
قسمت کی مخالف ہوائیں ان
کا رخ بدل دیتی ہیں اور ہم
وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح
ان کو اپنی ہتھیلیوں سےاترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں!!!!____🥀
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی هے طلب عشقِ لا حاصل
🖤🥀
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رُسوا کرنا
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے
🖤🥀
اگر کوئ انسان آپ کے اوپر آنکھ بند کر کے بھروسہ کر رہا ہے تو اس کو کبھی یہ احساس نہ دلانا کہ وہ اندھا ہے
🖤🥀
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی
ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والا تھا
وہ بار بار پوچھ رہی تھی۔۔ کیا، اب بھی محبت ہے؟؟
کچھ دیر میں میں اسے ہاں کہنے ہی والا تھا
🖤🥀
کس کو روشن بنا رہے ہو تم
اتنا جو بُجھتے جا رہے ہو تم
🖤🥀
ہم نے ہزار بار دی دل میں جگہ مگر
کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکا
🥀
https://www.facebook.com/share/v/FLymXz9AGmNmMQcF/?mibextid=oFDknk
Mujhy to farq ni prta bai 🙂
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
.
جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں
.
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو
.
جہاں ہر سو
خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
🖤🥀
"Life has made me so quite, i just want to listen, no more talking,no more arguing, no more explaining just silence"
ہماری زمین کے ٹکڑوں پہ جنگ ہوتی ہے
وہ تو پھر چاند کا ٹکڑا ہے ، خدا خیر کرے
🖤🥀
سائیکل آف ریپلسمنٹ میں صرف محبت کی ریپلسمنٹ نہیں ہوتی۔خود کو فریب دینے کے باوجود ہم جانتے ہیں کہ ہمارے وجود میں خون کی طرح گردش کرنے والا نام کس کا ہوتا ہے۔ہم کبھی بھی اس کو اپنے وجود سے نکال کر باہر نہیں پھینک سکتے۔تہہ درتہہ اس کے اوپر دوسری محبتوں کا ڈھیر لگائے جاتے ہیں۔کہتے جاتے ہیں کہ اب ہم اس سے محبت کرتے۔اب ہم اس محبت کرتے ہیں۔لیکن جو زیادہ دور ہوتا جاتا ہے وہ زیادہ قریب آتا جاتا ہے۔وہ ہمارے دل اور دماغ کے اس حصے تک جاپہنچتا ہےکہ کبھی اُس کو وہاں سے نکالنا پڑے تو ہم نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہی نہیں رہتے
🖤🥀
تو کسی روز اچانک ہی مجھے مل جائے
اور قسمت کے ستاروں کو بھی حیرانی ہو
🖤🥀
اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے
🖤🥀
ساری عمر چلتی ہے ،پھر بھی پوری نہیں ہوتی
یہ محبت ہے جناب ،کبھی بوڑھی نہیں ہوتی!✨
اُسے کہنا!!!
مکمل کچھ نہیں ہوتا .......
ملن بھی نامکمل ہے؛
جُدائی بھی ادھوری ہے۔۔۔۔
یہاں اک موت پوری ہے۔
اُسے کہنا!!!
بساطِ عشق میں بھی مات ہوتی ہے۔۔
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے۔۔۔
اُسے کہنا!!!
مکمل بس " خُدا " کی ذات ہوتی ہے.......💙🫠
جاؤ تم خواب کنارے ____ لگاؤ خیمے
میں بھی آتا ہوں ذرا رات کو چلتا کر کے
🖤🥀
قیمتی چیز تھی، تیرا ہجر اٹھائے رکھا
ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں
🖤🥀
____ وہ محبتیں کتنی پاکیزہ ہوتی ہیں جو سالوں تک ایک دوسرے سے نہیں ملتے اور نہ ہی کوئی غیر اخلاقی حرکت یا کوشش کرتے ہیں ملنے کی،
مگر وہ اللہ سے ہر نماز اور ہر سجدے میں دعا مانگتے ہیں کہ انہیں ان کا محبوب مل جائے🖤🥀
میں اور تم
ان دو درختوں کی مانند ہیں
جن کے درمیان سے لوگ یہ جانے بغیر گزر جاتے ہیں کہ
ہماری جڑیں آپس میں گلے ملتی ہیں
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain