محبت کیا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟
اس سے مت پوچھو ، جو کسی سے محبت کرتا ہے
اس سے پوچھو ۔۔۔۔۔ !
جو کسی کو کھو چکا ہے
🥀
عجیب مقام سے گزر رہا ہے زندگی کا قافلہ
سکون ڈھونڈنے نکلے تھے، نیند بھی گنوا بیٹھے
🥀
جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا 🖤🥀
کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ بھی ہوں حیرانیاں تو ہوتی ہیں
🖤🥀
مجھ میں جو اندھیرا گر تم کو دکھا دوں
تم چیخ پڑو اور کہو شب کچھ بھی نہیں ھے
🖤🥀
مُحبت کی فطرت ہے کہ یہ تُمہیں ساری دُنیا کے سامنے مضبوط کر دے گی سوائے اُس ایک شخص کے جس سے یہ ہوگی
🖤🥀
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑے ہی لکھے تھے ، بہت سال لگے اور سال بھی جوانی کے
🥀
They'll tell you that bill gate was drop out, but they won't tell you his parents were top executive banker & American Attorney. They'll tell you mark zuckerberg was a dropout but they won't tell you his parents were top medical professionals.
.
If you don't have any financial support, take a 9-5 seriously & you can work your way up.
Do not think dropping out school will make you millionaire in 3 years.
.
A public service message for all ✨
مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش جذبہ ہے
🖤✨
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو 🖤🥀
ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی
🖤🥀
Believe me or not but…
”ہم تکلیف بھول جاتے ہیں؛ لیکن_!!! ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتی! -"🙂🖤
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللّہ سے پوچھا گیا
آپ لوگوں کے ساتھ کیوں نہیں اٹھتے بیٹھتے
فرمایا، جدائی کے ڈر سے ...★
الآداب الشرعیه:2:174
مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے زُلیــخا مــــزاج لوگ
ہم ہیں خـطا شـــعار نہـیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشـتہ مزاج لوگ
🖤🥀
سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے۔۔
جو میرے پاس سے تو" چلا گیا" مگر میرے اندر سے نہ جا سکا
🥀
انسان کی چھٹی حس کبھی اتنی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے اپنے محبوب کی منافقت کے بھی الہام ہونے لگ جائیں
🖤🥀
سہی کہا ھے کسی نے کہ قدر ھمیشہ لا حاصل کی ھی ھوتی ھے اور جِسے حاصل ھو اُسے اندازہ ھی نہیں ھوتا کہ کوڑیوں کے مول جو ملا وہ تو یوسفِ مصر ھے
.
ھم نے جانا تو ھم نے یہ جانا
جو نہیں ھے وہ خوبصورت ھے
🖤🥀
ایک روز ہم اپنے تمام غموں سے بے نیاز ،مخلصی کی قید سے آزاد ، خواہشات کی زنجیروں کو توڑے زمینی محبتوں سے رہا ہوکر آسمان کی بلندیوں میں پرواز کریں گے!
.
ہم سکون کے متلاشی دنیا سے ہار کر خدا سے جا ملیں گے 🖤🥀
دوری کا مطلب یہ نہیں کہ میں تمھیں بھول جاؤں گا لیکن کچھ دوریاں سکون اور دباؤ سے نجات کے لیے ہوتی ہیں کچھ دوریاں اس لیے ہوتی ہیں کہ ہم بہت زیادہ موجود رہے، اور یہ دوسروں کی نظروں میں بے رنگ ہو گیا
اور کچھ دوریاں اس لیے ہوتی ہیں کہ ہم ان لوگوں سے مایوس ہوئے جن پر سب سے زیادہ بھروسہ اور اعتماد تھا..اور میری اس دوری کا مطلب یہ تھا کے میں تمھاری رویے سے بہت مایوس تھا۔اور اب میں نے یہ سیکھا کہ زندگی کے کچھ سبق بہت سخت ہوتے ہیں، جنہیں ہم اس وقت سمجھتے ہیں جب ہم اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت اور قیمتی حصہ کھو چکے ہوتے ہیں
🖤🥀
ہم عام دماغوں کا اثاثــہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے ، تجھے راس نہ آئے
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain