Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

وہ بھلے لوگ تھے
اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ ،،
محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اسقدر گفتار انکی
تعظیماً، بچوں کو بھی
سرکار کہتے تھے
🤍✨

TIM_COOK
 

اجنیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوٸی دلچسپی نہیں ہوتی وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے 🖤🤞

TIM_COOK
 

جب چیزیں ہماری دسترس میں آتی ہیں اور ہم سے دوبارہ کھو جاتی ہیں تو پھر ہمیں یہ بات مان لینی چاہیئے کہ وہ چیزیں ہمارے لئیے نہیں ہیں یا ہم ان کے لئیے نہیں بنے
🤞

TIM_COOK
 

حواس خمسہ پہ چھانے والی
مرے تخیل کی شہزادی !!!
محبتوں کی امان دے کر
نجانے کب سے پلٹ چکی ہے
اگر ملے تو کہوں گا اس سے ۔!!
نجانے کتنی اداس نظمیں
مرے خیالوں پہ جم گئی ہیں
نجانے کتنی حسین غزلیں
تمہاری فرقت میں مر چکی ہیں ۔
تمہارا قیدی تمہارا شاعر ۔!!
فقط یہ لکھتا ہے وحشتوں میں
تری محبت بھی سانحہ تھی
تمہاری فرقت بھی سانحہ ہے
🖤🥀

TIM_COOK
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے
🥀

TIM_COOK
 

ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں 🥀

TIM_COOK
 

شب ہجراں اور روگ پسند ہیں
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں
تم بھی اگر اداس ہو تو آ جاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
🙂🥀

TIM_COOK
 

""پاگل ہو"
.
جِن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت!
جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں!
تُم! ان آنکھوں کی تفسیر لکھو گے!
پاگل ہو 🥀

TIM_COOK
 

مجھ سے لکھوائے ہیں گردشِ دوراں نے کئی وظائفِ صبر
مجھ کو ہر بار کی طرح تُجھ سے ہی محروُم کیا گیا 🥀

TIM_COOK
 

تصویر کا اک رخ ہی اتنا دلکش تھا کہ کبھی دوسرے رخ کو دیکھنے کی خواہش ہی نہ ہوئی !
میں نے تمہیں چاہا اور بات یہیں ختم ہوئی!🖤

TIM_COOK
 

POV: It's 2AM and you're listening to NFAK and missing her🥀
پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی
🥀

TIM_COOK
 

کسی پر زبردستی محبت نہ کرو، اسے قدرتی طور پر آنے دو۔ کسی ایسے شخص کا انتظار کرو جو آپ کو ویسے ہی قبول کرے جیسا آپ ہیں
.
دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کو زبردستی نہیں کیا جا سکتا چاہے آپ کتنی ہی کوشش کر لیں جیسے محبت، بھروسہ، احترام۔ یہ چیزیں باہمی محبت، باہمی افہام و تفہیم سے حاصل ہوتی ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

کون کرتا ہے تیرے بعد تیرے جیسا سخن
ہم تیرے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہان بولتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

زندگی تک بھی ___ میں داؤ پر لگا دیتا ہوں !
میں خطرناک جواری ہوں میرے ساتھ نہ چل __!!🙂

TIM_COOK
 

میں تُم سے پیار کرتا ہُوں کا مطلب یہ نہیں کہ اب سے میں تُمہارا غُلام ہُوں
اب تُمہیں مُجھے دُھتکارنے کی اِجازت مِل گئی ہے اور مُجھے ذہنی مریض بنانے کا حق مِل گیا ہے ہرگِز نہیں۔۔۔کِسی پر پابندیاں لگانا ایسا ہے کہ جیسے ہم اُس کے ہاتھ پیر کاٹ دیں
اور آنکھیں نِکال دیں کہ اُس نے کِن چِیزوں کو نہیں چُھونا، کہاں نہیں جانا اور کِس طرف نہیں دیکھنا
میں تُم سے پیار کرتا ہُوں کا مطلب ہے میں چاہتا ہُوں ہم ایک ساتھ رہیں اور جب تک ساتھ رہیں ایک دُوسرے کی عِزت کریں
ایک دُوسرے کی خُوشی کا باعث بنیں
ایک دُوسرے کا غَم بانٹیں
ایک دُوسرے کو اپنا سمجھیں مگر خُود کو ایک دُوسرے کا مالک نہ سمجھیں اور یہ کہ ایک دُوسرے کی رگوں میں
مُحبت کے نام پر کوئی زہر یا نشہ نہ اُتاریں...🙂🖤

TIM_COOK
 

وہ جو دن گزرے تھے تیرے ساتھ
کاش زندگی اتنی ہی ہوتی 🥀

TIM_COOK
 

میرے بعد اُس کی آنکھیں مُحبت سے نہ سہی لیکن پچھتاوے سے ضرور بھر آئیں گی 🥀

TIM_COOK
 

https://www.facebook.com/share/r/uHPajLR9vfzse3j5/?mibextid=EIwMfA
بچھڑے ہوئے کو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہ ہوا
🥀

TIM_COOK
 

پُرکَشِش شَے کا پرِستار نہیں ہوتا میں
جس کے سب ہوں گے اس کا طلبگار نہیں ہوتا میں 🙂

TIM_COOK
 

https://www.facebook.com/share/v/o3GBgKq2UwrCtrnD/?mibextid=oFDknk
"Brown family after destroying each others mental health"☠️