Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ہِجرت کرنے والے پرندوں کی طرح...!!
ہمارے درمیان جب بھی...!!
موسم خراب ہُوا وہ چلا گیا...!!
میں نے مُذمَّت کا دروازہ بند کر دِیا اور جذبات
کے لیے معذرت خُواہ ہُوں...!!
کہ سِینے میں اِتنی جگہ نہیں ہے __🙂

TIM_COOK
 

"گھر بسانے میں یہ خطرہ ہے کہ گھر کا مالِک
" رات میں دیر سے آنے کا سبب پوچھے گا _!🙂

اپنے ماں باپ کے لیئے تم بہت قیمتی ہو کسی اور کے لیئے مرجھا مت جانا ✨
T  : اپنے ماں باپ کے لیئے تم بہت قیمتی ہو کسی اور کے لیئے مرجھا مت جانا ✨ - 
TIM_COOK
 

اسے کہنا کسی لمحے وہاں کی بھی خبر لے لے
جہاں وہ چھوڑ آئی ہے کسی کے کان آہٹ پر 🥀

TIM_COOK
 

نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکائتیں نہ شکائتیں
ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اِختیار چلے گئے
🥀

TIM_COOK
 

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،
.
پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں
.
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ✨

TIM_COOK
 

"دکھ تو یہ ہے کہ میرے یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے"
🥀

TIM_COOK
 

ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے
ہلکی ہلکی سی جھریاں
سیاہ پڑتا رنگ
بد رنگ ہوتے سوکھے بال
سیاہی مائل خشک زدہ ہونٹ
دن بدن خراب ہوتی صحت
دل و دماغ کی تباہ حالت
وحشت زدہ روح
ابنارمل دماغ
جوانی میں ہی بڑھاپے کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں
اب مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں
جس کی بنا پر میں تمہیں کہہ سکوں
کہ مجھ سے محبت کرو..
دیکھو!
تُم نے بہت دیر لگا دی آنے میں..!!
🥀

TIM_COOK
 

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے ۔کسی کے گڈ مارننگ کے میسج سے_کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟
روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں۔
کچھ دنوں بعد آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے یہ پوچھنے کا کہ تم آف لائن کیوں تھے۔
"تم ٹھیک ہو یا نہیں ہو"
وقت آگے بڑھتا ہے تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں وہ پہلے سے زیادہ میچور ہو جاتے ہیں ۔ رابطے گھٹا دیتے ہیں ۔
اور ایک دن آپ کی کنورسیشن بھی اس انسان کی چیٹ لسٹ سے خارج ہو جاتی ہے
🥀

TIM_COOK
 

سیانے کہتے ہیں
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی!!
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں!!
مرضی سے کُھلتے ہیں!!
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا!!
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا!!
خود کو بھکاری نہ بنانا!!
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں

TIM_COOK
 

جو انتظار نہیں کر سکتا
وہ محبت کیا کرے گا
🖤✨

TIM_COOK
 

گزر جائیں گے یہ لمحے غم کے بھی__!!
🥀🖤

Beautiful Nature image
T  : اور پھر ہم تنہا بھی رہے تو بھی تمہارے ہی رہیں گے 🖤🥀 - 
TIM_COOK
 

آپکی زندگی سے کچھ لوگوں کا چلے جانا خدا کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہوتی ہے جسکا اندازہ آپکو وقت کے ساتھ ہوتا ہے 🤍✨

TIM_COOK
 

ہم انسان کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہوسکتے
ہم کسی نا کسی لحاظ سے ہمیشہ نامکمل ہی رہیں گے
ہم اپنی زندگی میں ایک اچھا انسان بننے کے باوجود کبھی نا کبھی کہیں نا کہیں کسی کی زندگی میں ناپسندیدہ انسان ضرور رہیں گے:)
ہم ہمدرد ، خوش اخلاق ، رحم دل ، لوگوں کی خوشیوں میں خوش اور ان کے غموں میں افسردہ ہونے والے بھی
کسی ایک انسان کے واسطے بے رحم ، بے حس اور سنگدل ہونگے:)
ہم غیر ارادتاً کسی کے میسج کو نظر انداز کرکے ،
کسی کی بات نہ سن کر ،
کسی کے دوست کے دوست بن کر ،
کسی کی زندگی میں زبردستی شامل ہوکر
خود کو کسی ایک نظر میں نا چاہتے ہوئے بھی برا بنا دیتے ہیں 🙂🥀

TIM_COOK
 

میں تَکلّف سے پَرے ہُوں تُجھے معلوم بھی ہے...!!
میرا خاموش ہو جانا تُجھے کیا لگتا ہے...؟؟🙂

TIM_COOK
 

کُچھ نفرتوں کی نذر ھوا, میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا,, مُحبت میں مر گیا
🖤

TIM_COOK
 

کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں ٹوٹ کر
تیرے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں
کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں دل سے
... تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بھلا سکوں
کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نہ منا سکوں
اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما
جو نہیں تو پھر
مجھے یاد کر، مجھے یاد آ
🥀

TIM_COOK
 

ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے
🖤

TIM_COOK
 

ہَوائیں سَرد ھَو جائیں _
یا لہجے برف ھَو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو_
خُود پہ تان لیتے ھیں_
.
سُنو____!!
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ہوتی_
مِلے جو خاک رَستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ھیں ___
.
اگر وہ رُوٹھ جاتا ھے
ہماری جاں نِکلتی ھے____
یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔
ہم اُس کی مان لیتے ھیں___
🥀