Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

مجھے جب جب دلاسوں کی ضرورت تھی
میں نے تب تب تیرے رابطے کا انتظار کیا
🥀

TIM_COOK
 

مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے اس کے بعد وہ ساری زندگی اپنے رشتوں کو نبھانے میں گزار دیتا ہے !
✨خلیل الرحمان قمر

TIM_COOK
 

الجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ،
جاناں سکوں فروش اک تیرا خیال ہے.. ♡

TIM_COOK
 

کِس کام کی بَھلا وہ دِکھاوے کی زندگی
وعدے کیے کسی سے ، گُزاری کِسی کے ساتھ
.
اَوروں پہ بے وفائی کا اِلزام کیا دھریں !
اپنی ہی نبھ سکی نہ بہت دن کِسی کے ساتھ
🥀

TIM_COOK
 

یہ مرا دل کہیں شدّاد کی جنت تو نہيں
جو بھی آتا ہے وہ دروازے پہ مر جاتا ہے
🥀

TIM_COOK
 

الرفاعی کہتے ہیں
بر شخص میں جسے آپ جانتے ہیں ایک ایسا شخص ہے جسے آپ نہیں جانتے"
مت کہو میں اسے اپنے سے زیادہ جانتا ہوں!!
روحیں شہر ہیں اور دنیا سمندروں کی مانند ہے، ان کی کچھ تہیں جن پر سورج کبھی طلوع نہیں ہوا۔۔
🍂

TIM_COOK
 

ہم نے کہا بھی تھا تیرے بغیر اگر
زندہ بھی رہے تو اکثر بیمار رہیں گے 🥀

TIM_COOK
 

محبت آبِ حیات بھی ہے، اور آتش کی روح بھی ہے۔ جب آتش آب سے محبت کرتی ہے، تو کائنات ایک مختلف روپ اور نئےانداز میں ظہور پذیر ہوجاتی ہے۔
شمس تبریز 🖤

TIM_COOK
 

بے ربط خیالات
منتشر سوچیں
حیات کی گہماگہمی
اور چار سو شور و غل
ان سب کے باوجود تمھارا خیال
پوری شدت سے میرے دل دماغ پر حاوی ہے
اے خوش گفتار روح
سکون کا ہر راستہ تمھارے دروبام تک جاتا ہے
🥀

TIM_COOK
 

ہرگز مجھے قبول نہیں ضد تری کہ میں
خودداریوں کو بیچ کر پاس وفا کروں
.
سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تک
عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں
🥀

TIM_COOK
 

ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہِ ماضی ، ایک ہم ہیں کے پہلی ملاقات نہیں بھولے 🥀

TIM_COOK
 

ہم محبّت میں درختوں کی طرح ہیں ، جہاں لگ جائیں مدتوں وہیں کھڑے رہتے ہیں 🥀

TIM_COOK
 

ایک وقت تھا مجھے رونق پسند تھی ، سب سے بات کرنا پسند تھی ، بے وجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا مگر اب وحشت ہوتی ہے ، انسانوں سے ، ان کے رویوں سے ، ان کی باتوں سے 🥀

TIM_COOK
 

تم وہ واحد شخص ہو جس کی خاطر میں نے خود کو بے کار کر دیا ہے 🙂🥀

TIM_COOK
 

اب اک عمر میں نے تمہاری شبیہوں کے پیچھے بھاگنا ہے🥀

TIM_COOK
 

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا
رنج بڑھتا گیا، لوگوں سے شناسائی میں
🥀

TIM_COOK
 

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑُﻼﯾﺎ ﺗﻮ ﻣَﺮ ﻣِﭩﮯ ﺍُﺱ ﭘﺮ
ہمیں ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘَﺮﮐﮭـﻨﮯ ﮐﺎ ﻓـﻦ ﻧﮩﯿـﮟ ﺁﯾﺎ🥀🤏

TIM_COOK
 

اور تمھارے بعد
کسی شخص سے مجھے
اتنی شدید محبت نہیں ہو سکتی
کہ اس پر میں اپنی انا وار دوں
🥀

TIM_COOK
 

اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد
🥀

TIM_COOK
 

دروازے کو تو خیر اندازہ ہے اذیت کا میری
بس ایک کھڑکی ہے جو ہوا سے بجتی ہے
.
ہم نے دو چار برس نبھائی ہے یکطرفہ محبت
ہم نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے 🖤🥀