ہم بتائیں گے خداوند کو تیری دنیا نے ہم کو
ذہنی بیمار کیا۔۔۔خود سے بیزار کیا 🥀
سینہ زوری پر اُتر آئی ہے دنیا بیدل
اب ہمیں اپنا گریبان کُھلا رکھنا ہے__!!🙃
کِسی کو ہم اناپرستوں سے بِچھڑ جانے کا
کوئی خوف لاحق ہے، تو ناحق ہے
🥀
خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے 🥀
راس آتی ہے محبت بھی کچھ لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اُتارے تو نہیں ہوتے نا
.
اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل و جاں
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے نا
🥀
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ، سو ہم
بروزِ حشر خدا سے لپٹ کہ روئیں گے 🥀
بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں
.
اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں
🥀
میں تو آسماں ہوں
دستک ہوئی، سنی بھی گئی، اس کے باوجود
دروازہ بند ہی رہا ، کھولا نہیں گیا
شاید اسی سبب سے ہیں ، بے تابیاں میری
پرکھا بہت گیا مجھے ، سمجھا نہیں گیا
🥀
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 🥀
ایک دو بار تیرا طرز تغافل دیکھا
اور چپ چاپ تجھے خود سے رہائی دے دی
🥀
مجھ پہ مت چھوڑ کہ پھر بعد میں پچھتائے گا
کہ فیصلے ٹھیک ہی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے__!!🙃
سنو
تم سگریٹ پیا کرو
کہ مجھے عشق ھے اس کی خوشبو سے
میری انتہا کی خواہش ھے کہ میں جب بھی تمہارے قریب بیٹھ کر تمہیں سنوں تو تمہاری مہکتی سانسیں اور سگریٹ کی خوشبو یکجا ھو کر میرے حواس چھین لیں🚬🖤
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت
وہ مِل گئے ہیں، جن سے طبیعت نہیں مِلی
🙃🥀
بعض دفعہ کوئی شخص آپکو لڑاکا، چڑچڑا اور کم حوصلے والا لگتا ہے جبکہ حقیقت میں وہ بہت سے محاذوں پر کسی کو بتائے بغیر اکیلا لڑ رہا ہوتا ہے اور بالآخر تھکاوٹ کی وجہ سے آپ سے الجھ رہا ہوتا ہے 🥀
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے 🙂🥀
کوئی فتویٰ لگاؤ اہلِ دل
میں محبت کو مانتا ہی نہیں
🥀
ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہیں لیکن
ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے
🖤✨
زندگی تیرے نوازے گئے ہر دُکھ سے ہم
طفلِ ناداں کی طـرح آہ چمٹ کر روئے
🥀
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنـــــہا پسندی میں
یه مت سمجهو کے دیوانے جہاں دیده نہیں ہوتے
.
تعـــجب کـیا اگـر دُنیــا مُــجھ سے ناخـُــوش ہـے
بہـت سـے لوگ دُنیا میـں پسـنـدیدہ نہــیں ہوتـے
🤞
تجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کے!!!
ہم جب آئینہ دیکھتے ہیں خود کو زہر لگتے ہیں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain