Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

کوئی فتویٰ لگاؤ اہلِ دل
میں محبت کو مانتا ہی نہیں
🥀

TIM_COOK
 

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہیں لیکن
ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے
🖤✨

TIM_COOK
 

زندگی تیرے نوازے گئے ہر دُکھ سے ہم
طفلِ ناداں کی طـرح آہ چمٹ کر روئے
🥀

TIM_COOK
 

بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنـــــہا پسندی میں
یه مت سمجهو کے دیوانے جہاں دیده نہیں ہوتے
.
تعـــجب کـیا اگـر دُنیــا مُــجھ سے ناخـُــوش ہـے
بہـت سـے لوگ دُنیا میـں پسـنـدیدہ نہــیں ہوتـے
🤞

TIM_COOK
 

تجھ سے بے رخیوں کے طمانچے کھا کے!!!
ہم جب آئینہ دیکھتے ہیں خود کو زہر لگتے ہیں 🥀

TIM_COOK
 

خدایا ! دیکھ! وہ چہرہ میری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا 🥀

TIM_COOK
 

طلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں ، ستاروں کی ہمسفر آنکھیں
🥀

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

°°__" ہمیں بڑوں کے سکھائے سبق نے مارا ہے
••__" ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا ؎!!

TIM_COOK
 

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں 🥀

TIM_COOK
 

آپ فرشتہ ہیں پاکیزگی آپکو مبارک ہو!!
ہم انسان ہیں عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں 🙂

TIM_COOK
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ
تنہا رہیں گے اتنے ہی زیادہ آزاد رہیں گے🖤

TIM_COOK
 

کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں،یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا. ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے یا پھر ہماری محبت🥀

TIM_COOK
 

ہم سے وحشت خُدارا مت چھینو
ہم کو وحشت بڑی ضروری ہے
🥀

TIM_COOK
 

اُس نے کانپتے ہُوئے لہجے میں کہا ؛
میں نے وقت نہیں گُزارا تُمہارے ساتھ ۔
میں ایک پل کے لِیے خاموش ہوا اور کہا ؛
لیکِن وقت گزر تو گیا ناں!
.
ہر وہ مُحبت جِس کا اِختتام نِکاح نہیں ہوتا ، وہ وقت گُزاری کِہلاتی ہے ۔
خُواہ پِھر وہ سچّی مُحبت ہی کِیوں نہ ہو! ۔۔۔۔۔۔۔! 🍁

TIM_COOK
 

Your efforts are useless because..
عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے 🥀

Interesting Posts image
T  : Men in love 🙂 - 
TIM_COOK
 

تم اتنی خوبصورت ہو کہ میں اگر تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمیں دیکھنے کی ضد کریں 🩵✨

TIM_COOK
 

لوگ طویل رفاقت سے نہیں، اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں
.
—اپںے حصے کی شمع جلاتے جائیں روشنی خودبخود پھیلتی جائے گی اور ان تک پہنچ جائے گی جو روشنی کے متلاشی ہیں ✨