کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں،یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا. ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے یا پھر ہماری محبت🥀
ہم سے وحشت خُدارا مت چھینو
ہم کو وحشت بڑی ضروری ہے
🥀
اُس نے کانپتے ہُوئے لہجے میں کہا ؛
میں نے وقت نہیں گُزارا تُمہارے ساتھ ۔
میں ایک پل کے لِیے خاموش ہوا اور کہا ؛
لیکِن وقت گزر تو گیا ناں!
.
ہر وہ مُحبت جِس کا اِختتام نِکاح نہیں ہوتا ، وہ وقت گُزاری کِہلاتی ہے ۔
خُواہ پِھر وہ سچّی مُحبت ہی کِیوں نہ ہو! ۔۔۔۔۔۔۔! 🍁
Your efforts are useless because..
عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے 🥀

تم اتنی خوبصورت ہو کہ میں اگر تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمیں دیکھنے کی ضد کریں 🩵✨
لوگ طویل رفاقت سے نہیں، اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں
.
—اپںے حصے کی شمع جلاتے جائیں روشنی خودبخود پھیلتی جائے گی اور ان تک پہنچ جائے گی جو روشنی کے متلاشی ہیں ✨
Everyday, I find myself wanting you even more...
مرد اپنے خوابوں کو کسی الماری کی دراز میں تہہ لگا کہ رکھ دیتا ہے اگر نکالتا ہے تو اپنوں کے خواب بکھرتے ہیں , عمر گزار دیتا ہے الماری نہیں کھولتا , کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے خاموش رہتے رہتے، امیدیں رکھتے رکھتے ، رشتے نبھاتے نبھاتے ، صفائیاں دیتے دیتے اور اپنوں کو مناتے مناتے..
.
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی 🥀
زندگی گزرتی جارہی ہے تو مجھے احساس ہوتا جارہا ہے کہ خوش رہنے کا راز ہمیشہ مثبت رہنے میں نہیں ہے بلکہ وقت کے ساتھ ہر حقیقت کو قبول کرنے میں ہے
یہ قبول کرنا کہ ہر دن خوشیوں بھرا نہیں ہو سکتا۔ کوئی نہ کوئی دن غم لے کر بھی آتا ہے۔آپکو لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا آپکو کسی کو چھوڑنا پڑ سکتا ہے
کوئی چیز مکمل نہیں ملتی اور یہی چیز آپکو قبول کر کے زندگی گزارنی ہے۔جب آپ ہر حقیقت کو قبول کر کے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو آپکی زندگی ایک اطمینان کی سمت چل پڑتی ہے 🤝✨

زندگی !! تُو تو گوارا ہے ، مگر اُس کے بغیر
مسئلہ یہ ہے کہ تجھے کیسے گزارا جائے
🥀
تمام الوداعی الفاظ تلخ ھوتے ھیں
موت تلخ ھوتی ھے،
حسرت تلخ ھوتی ھے،
اور ھر وہ چیز تلخ ھوتی ھے جو انسان
کو انسان سے چھین لیتی ھے 🥀
زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا۔۔۔
🥀
کوئی تو رابطے کی صورت ہو،
ایک فون کال، ایک میسج ،
تمہارا بھیجا ہوا سرخ دھڑکتا ہوا دل❤️
تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل☁️
کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے
کوئی بات
کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے
پتہ نہیں یہ اداسی
ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے
🥀
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!
چہرے پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں
🥀
خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کہ تم پر زندگی کیسے گزری 🥀
اے رند فقط تم پر نہیں مشتمل سرکشی
میں تیری سوچ سے بھی بڑھ کر خراب ہوں!
🤝
تمہارا بدترین گناہ یہ ہے کہ تم نے خود کو بغیر کسی وجہ کے تباہ کیا اور دھوکہ دیا 🥀
ہم اکثر اپنی روح میں وہ اداسی محسوس کرتے ہیں جو بند پنجروں میں پرندوں کی آنکھوں میں ہوتی ہے
🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain