تیرے بغیر ہم نے دنیا میں جی لیا
تیرے بغیر گرچہ دنیا میں کچھ نہ تھا 🥀
رائیگانی، مسخ اعصاب، رنجیدہ ذہن
زندگی تجھ سے مجھے اور گِلے ہیں کیا کیا 🖤
حسن کُچھ دیر کا تماشا ہے جبکہ وفا ساری عمر کا تقاضا ہے 🥀
وہ ایک شخص جو کِسی طور مِل جاتا مُجھے مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے 🥀
میں کَشتیوں کی جَگہ دِل جَلا کے نِکلا ہوں
مجھے نَصِیب کے کچھ فِیصلے بَدلنے ہیں
🥀
"اپنی صدی کے لوگوں کے ساتھ جیو
مگر کبھی بھی اس صدی کی مخلوق مت بنو-"
فریڈرک شیلر
سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا
سو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا 🥀
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا ـــ!!
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی ـــ!!
.
توں ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا ـــ!!
توں وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی ـــ!!🍂🖤
"مجھے نہیں معلوم کیوں ہمارا وقت ایک جیسا نہیں رہتا، سب بدل جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جنہیں ہم اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں اور اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں۔ اور یہی بات انسان کو اندر سے کھا جانے کے لیے کافی ہے"🥀
قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے٫٫٫
یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے
🥀
ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮔﺮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﭩﮭﻦ ﮨﻮ ﮔﺎ،
ﭘﯿﺎﻟﮯ ﺷﮩﺪ ﮐﮯ ﭘﯿﺘﮯ..... ﺗﻠﺦ ﺍﯾﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ .
ﯾﮧ ﮨﻢ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ... ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﭖ ﺑﯿﺘﯽ ﮨﮯ،
ﮐﮧ ﺩﮐﮫ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
🥀
بات پَلّے باندھ ! 'بے حد رحمدِلّی' عیب ہے
جو بھی میٹھا ہو گیا دنیا اسے کھاتی رہی_🙂
ہر کوئی کہتا ہے کہ محبت تکلیف دیتی ہے، لیکن یہ غلط ہے، تنہائی تکلیف دیتی ہے، کسی کو کھونا تکلیف دیتا ہے، ہر کوئی ان چھوٹی چھوٹی باتوں کو پیار سے الجھاتا ہے، لیکن حقیقت میں، اس دنیا میں محبت ہی وہ واحد چیز ہے جو آپ کو اس سے بچا سکتی ہے🤍🥺
.
➖ لیام نیسن
’محبت کے لمحات وہ لمحات ہیں جو ہمارے ذہنوں میں امر ہو جاتے ہیں اور خوشی کے تمام معنی لے جاتے ہیں، محبت کے ایک لمحے پر افسوس نہ کریں جو آپ نے گزارا، خواہ وہ ایک یاد بن جائے جو آپ کو تکلیف دے، اگر پھول سوکھ گیا ہو اور اس کی خوشبو ختم ہو گئی ہے اور صرف کانٹے رہ گئے ہیں، یہ مت بھولنا کہ اس دن اس نے تمہیں ایک خوبصورت خوشبو دی تھی جس نے تمہیں خوش کر دیا تھا۔‘‘ 🥺🤍
➖ ولیم شیکسپیئر
میری فطرت میں ہے اناؤں کا بھرم رکھنا
تعلق پھیکے پڑ جائیں تو میں خود ہی توڑ دیتا ہوں 🙂
تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی ھم نے___!🖤
اگر آپ پسند کرتے ہیں دھواں اڑاتی چاۓ, نصرت کی قوالی, ریل کا لمبا سفر اور کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا,ریل کی سیٹی کی آواز, شاعری , سردی کی راتیں , دھکتی لکڑیاں , برف پوش پہاڑ,سرسبز میدان, آبشاریں , جھیلیں ,پرانی تصویریں, بوڑھے درخت,پانی میں چاند کا عکس , خاموشی اور آوارگی ۔۔۔
تو سمجھیں ہم دوست ہیں 🖤✨
زندگی کی بھیانک ترین منافقت وہ ہے جو ہم پل پل خود اپنی ذات سے کر رھے ہوتے ہیں 🥀
Kisi ko adhora hasil krny sy behtar ha usy mukammal kho do..
جو بھی ہو مکمل ہونا چاہیے 🤝
عورت بعد میں پیدا ہوتی ہے اسکے غمگسار پہلے پیدا ہوتے ہیں جبکہ مرد کو کیا غم ہیں یہ اسکو پیدا کرنے والی بھی نہیں جان سکتی 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain