کچھ لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتا ہے آپ انکے دلوں میں جتنی مرضی محبت ڈال دیں وہ خالی ہی رہتے ہیں 🥀
Hum mard b kitny bewaqoof hoty hain k jis aurat ki gawahi adalat b ni manti uspy yaqeen kr k usy sar ka taj bnadety hain or phr wo taj kisi ek k sar py ni tikta blky hamesha behtar ki talash me hota ha 🥀
(NOT ALL)
تم ہاتھ تھام لو تو
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں
تم ہاتھ تھام لو تو
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے 🥀
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے چہرے کے تمام نقوش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں کیونکہ میں جانتا ہوں مجھے تمہارے بغیر عمر گزارنی ہے 🥀
دیکھے ہوئے تو خیر اسے مدتیں ہوئیں
اسکو سنے ہوئے بھی زمانہ گزر گیا
🥀
رات کے ان پہروں میں ایک تمہاری آواز کی کمی مجھے تاحیات رہے گی 🥀
اب کہاں میسر ہوں خود کو بھی
ہاں تیرے بے حساب تھے جب تھے
🥀
اسکی طلب ہی آئی ہماری قسمت میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل وہ 🥀
تیرے بعد خوشیاں ملی ہیں بہت مگر
یار یہ میری آنکھوں کے حلقے نہیں گئے
🥀
تم سے ملنا دعا پہ چھوڑ دیا
ہم نے سب کچھ اب خدا پہ چھوڑ دیا
🥀
تیرے علاوہ کسی کو چاہا ہی نہیں
اور پھر ستم یہ کہ ملا تو بھی نہیں
🥀
دنیا کو دیکھا تو یہ جانا ہم نے
کہ جو لاحاصل ہے وہی خوبصورت ہے
🥀
Itny arsy sy usny pukara nhi mujhy..
Esa lgta ha mera koi nam hi nhi 🥀
🥀آنــکھیں بنـــد کــر کــے محسوس کــــرنے کــــے عــــلاوہ
میــــرے پــــاس تــــم ســــے ملـنے کا کــــوئی راستہ نہیں❤🩹
پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا
یہ جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 🥀
زہریلا انسان آپکے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے لیکن وہ باغ میں آنے والی بہار کو کبھی نہیں روک سکتا 🥀
مسئلہ یہ ہے کہ جوان لوگوں کو
اداس رزق بھی کرتا ہے اور محبت بھی
🥀
جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں جب وہ وہاں نہیـں ہوتے ... تو ہماری اٌس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے 🥀
لپٹی ہوئی خراب طبیعت کا کیا بنا ؟
اے شخص تیرے دل کی اذیت کا کیا بنا ؟
.
اے شخص تیرے گہرے تعلق کہاں گئے
اے شخص تیری پہلی محبت کا کیا بنا ؟
🥀
میں اس خلوص کے صدقے! اے سامعین مگر
جو حال بول نہ پائیں کسے سناتے ہیں؟
.
کسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟
بہت اداسی میں کس کو گلے لگاتے ہیں
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain