Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے
🥀

TIM_COOK
 

یہ بات ٹھیک ہے کہ ؛ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں اُس کی بھی سزا
مانوں🥀
.
جی بھینس اُڑتی ہے ، کوّا سفید ہوتا ہے!
سبھی تو مان لیا اور بتائیں کیا مانوں
🖤🙂

TIM_COOK
 

لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں کوئی کسی کے بنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پچھلی صدی کی تھی اب یوں ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ "ہم" محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں تھکن اتارنے کا وقفہ موڈ بدلنے کا وقفہ اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم 🥀

TIM_COOK
 

ایک آئینہ رُو بہ رُو ہے ابھی
اُس کی خوشبو سے گُفتگو ہے ابھی
.
دل کے گُنجااااان راستوں پہ کہیں
تیری آوااااز اور تُو ہے ابھی
🥀

TIM_COOK
 

یہ کس نے بوئی اداس نسلیں،
جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں !
.
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں،
ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !
🥀

Beautiful Nature image
T  : مل تو لوں اسے میں اسکے شہر میں آیا ہوں مگر کیا کروں تعارف پھر کروانا پڑے گا - 
TIM_COOK
 

"ایسے لگتا ہے جیسے یادوں کے پاس بھی کوئی دل ہے جو صرف رات کو دھڑکتا ہے"
🥀

TIM_COOK
 

کرتا ہوگا زمانہ گٙردش تیرے اِرد گِرد
مگر میں اُور ہوں میری حدیں اُور ہیں
🖤🤗

TIM_COOK
 

میں خالی پیٹ پرندوں کو ڈال کر دانہ
خُــدا کا ہاتھ بٹاتا ہوں ، مُسکراتا ہوں
🙃

TIM_COOK
 

زیر کرنا ہے کسی اور ہی حربے سے اسے
ایسی چالاک ہے باتوں میں نہیں آئے گی!!
🙃

TIM_COOK
 

https://vt.tiktok.com/ZS2BQ6P5t/
تیری گلیاں ہیں مستقبل ہمارا 🥀

TIM_COOK
 

جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو، انہیں اتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں__🍂

TIM_COOK
 

میں اک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش میں ہوں جہاں دنیا کی پہنچ نہ ہو، اور یقیناً یہ پناہ گاہ تمہارا "دل" ہے 🖤

TIM_COOK
 

کون مانے گا کہ مجھ ایسے انا پرور نے
ایک ہی شخص کو دو بار بھی چاہا ہوگا_!!🙂

TIM_COOK
 

بدنصیبی کی بہت سی اقسام ہیں، اُن میں سے اک
تمہارے بغیر جینا ہے 🥀

TIM_COOK
 

خَط ہُوں میں آخری کِسی آنس معین کا...!!
تُو یاد رہنے والی غزل ہے فراز کی
🥀

TIM_COOK
 

ہزار سانحے گزرے، نہیں جبیں پہ شکن
یہ تیرے سامنے دنیا ،مری مثال تو ہے
.
کسی بھی زخم کو بھرنے نہیں دیا میں نے
کہ میرا کام ترے غم کی دیکھ بھال تو ہے
💤

TIM_COOK
 

یہ عادت ہی سہی عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا
تمھارے ساتھ ہُوں ہروقت ۔ خلوت ہو کہ جلوت ہو
جہاں تم ہو فضا افروز ۔ دل بھی ہے وہیں میرا ✨

TIM_COOK
 

Han Magr! un ankhon ka kia..jinhony apni sari benai tumhy dekhny me waqf krdi 👀✨

TIM_COOK
 

میرے سکون کے دھوکے میں نہ آنا
میرے اندر ایک عفریت ہے۔جو تڑپ رہا ہے، گرج رہا ہے 🙂