Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

میرے سکون کے دھوکے میں نہ آنا
میرے اندر ایک عفریت ہے۔جو تڑپ رہا ہے، گرج رہا ہے 🙂

TIM_COOK
 

آواز میری بیٹھ تو سکتی ہے تھکن سے
لہجے میں میرے لیکن "گزارش" نہ ہوگی 🙂

TIM_COOK
 

ہماری اُداسیوں کے رُخ اوروں سے مختلف ہیں
ہمیں سر رکھنے کو تمہارا کندھا دستیاب نہیں
🥀

TIM_COOK
 

کہیں پہ ٹھہرے ہوئے وقت کے حصار میں ہوں 🥀🍁

TIM_COOK
 

ایک وقت
ایسا بھی آتا ہے
جب انسان کو
اپنے مُخلص ہونے پر بھی
پچھتاوا ہونا شروع ہو جاتا ہے🍁🖤🌚

Beautiful Nature image
T  : شوگران، کاغان میں اپنے ہوٹل کے لان میں کھلے آسمان تلے تن تنہا بالکل اکیلا - 
TIM_COOK
 

ضروری ہوتی ہیں کچھ چیزیں رابطے کے لئے
سو تیرے واسطے حلیہ خراب رکھتا ہوں 🥀

TIM_COOK
 

کسی دوسرے انسان کو خوش کرنے کے لیے،
اپنے آپکو پینٹ مت کریں۔
جو آپ کو واقعتاً چاہتا ہوگا
وہ آپ کے اصل رنگوں سے ہی محبت کرے گا…!!
🙂

TIM_COOK
 

بعض اوقات ہم جلدی سو جاتے ھیں اس لیے نہیں کہ ہم سونا چاھتے ھیں، بلکہ اس لیے کہ ہم ایک تکلیف دہ دن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ھیں
🖤

TIM_COOK
 

اگر کبھی میں بھول جاؤں
کہ دل سے کیسے مُسکراتے ہیں
تو تم مجھے
اپنی بے ساختہ ہنسی دِکھانا
اگر کبھی میں بھول جاؤں
کہ خواب کیسے دیکھے جاتے ہیں
تو تم مجھے
اپنی کوئی نظم لِکھ بھیجنا
اگر کبھی میں بھول جاؤں
کہ زندگی کیسے کرتے ہیں
تو تم مجھے
اپنی موجودگی کا یقین دِلانا
کہ "ہمارا ہونا تمہارے ہونے پہ منحصر ہے"
🥀

TIM_COOK
 

اب ہم دنیا سے کہیں دور، کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں
🥀

TIM_COOK
 

اَب اُمیدیں چُھوڑ دِی ہیں مَیں نے سَب سے،🥀
جُو چَل رَہا ہے، جِیسا چَل رَہا ہے، سَب ٹھیک ھےّ"🙌

TIM_COOK
 

اور پھر درد سہنے میں ، ماضی بھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
🥀

TIM_COOK
 

"بہت برا ہے ان لوگوں کے لیے جو صرف جسموں، چہروں اور تصویروں سے محبت کرتے ہیں۔ موت ہر چیز کو تباہ کر دے گی۔ روحوں سے محبت کرنے کی کوشش کریں، آپ انہیں دوبارہ پائیں گے۔"
🖤✨

TIM_COOK
 

خوش رہنے کے لئے شاعری
پرندے
پاس کھیلتے بچے
نیلا آسمان
دانش سے بھر پور کتابیں
اور محبت سے دیکھتی عورت کافی ہے
🥀

TIM_COOK
 

سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے،🙂
یہاں کی دوستیاں اور محبتیں زرا سے اختلاف کی مار ہیں۔
کسی بھی چیز، بات یا انسان کو سر پر سوار نہ ہونے دیں
بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں
🥀

TIM_COOK
 

آپ زمین سے آسمان کی طرف اڑان بھر لیں ، خود کو مصروف کر لیں ، شہر چھوڑ دیں یا ملک
پرانی چیٹس پڑھ لیں ؛ لاکھ کسی کی برائیوں پہ غور کر لیں ، اس غرض سے کہ یہ ہمارے دل سے اتر جائے گا
اس کی پسندیدہ چیزیں کھانا پینا سننا اوڑھنا چھوڑ دیں ، حتی کہ اسے اپنے وجود سے ہی کھرچ دیں
کیا ہوگا؟؟؟
فقط آپ زخمی ہوں گے دل سے ، دماغ سے ، روح سے
دل میں اترنے والے دل سے نہیں اترتے ہاں مگر دل میں مر ضرور جاتے ہیں🙂🔥

TIM_COOK
 

سب وقت پر چھوڑ دو۔۔!!
اسے پکڑنا, پیچھے بھاگنا
رستے میں کھڑے ہونا چھوڑ دو۔
اپنا خالی ہاتھ خود تھامو
اور خود کو اپنے گلے سے لگاؤ۔
مرکز سے ہٹو
اور گھر, محفل, تقریب ریستوران میں کونے والی نشست چُنو۔
خود کو خاموشی سے آراستہ کرو۔
وقت تمہارے حق میں بہتر کرے گا۔
یہی مندمل ہونے کا رستہ ہے

TIM_COOK
 

میں بچپن سے ہی بہت خاموش طبیعت ہوں زیادہ بولنا بالکل اچھا نہیں لگتا بچپن کی عادت آج بھی کم ہی بدل پایا ہوں ہمارے معاشرے میں اس عادت کو خامی یا مغروری سمجھا جاتا ہے لیکن جب
تھامس ہوبز کے یہ الفاظ پڑھے تو تسلی ہوئی👇
"الفاظ احمقوں کا پیسہ ہیں"

TIM_COOK
 

انسان کے بڑے عیبوں میں سے ایک محبت میں رنگ بدل لینا ہے 🖤🥀