Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

انسان کے بڑے عیبوں میں سے ایک محبت میں رنگ بدل لینا ہے 🖤🥀

TIM_COOK
 

ذرا سا تم دل کو بھا گئے تھے
وگرنہ بھرے جہاں میں مجھ کو
محبتوں کا نہ مسئلہ تھا
نفیس چہروں کی نہ کمی تھی
🥀

TIM_COOK
 

انسانوں سے ہماری دوری کا مطلب نفرت یا تبدیلی نہیں ہے
تنہائی تھکی ہوئی روحوں کا وطن ہے 🥀

TIM_COOK
 

جس دن مرے رقیب نے پہنا ترا وجود.!!
اس دن کے بعد میں نے محبت اتار دی.!!
.
توہین کر رہا ہے مرے خواب کی .!!
وہ شخص جس کو نیند بھی میں نے ادھار دی
🥀

TIM_COOK
 

"-کچھ غائب ہے ,شاید امید ,یقین,شاید کوئی دوست ,,شاید میں یا شاید کچھ اور 🥀

TIM_COOK
 

وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!
پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
🥀

TIM_COOK
 

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں، لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت کا دکھاوا کرنا ہے
🥀

TIM_COOK
 

چھوڑ دیں اور دل کا بوجھ کم کیجیے ہر چیز توجہ کے قابل نہیں ہوتی 🥀

TIM_COOK
 

کچھ پیاروں کےبچھڑنےنے ہمارے دل کا وہ حال کیا جو آگ سوکھے پتوں کا کرتی ہے🥀

TIM_COOK
 

مرحلہ وار ، ربط ٹُوٹا ھے
میں بتدریج بے وفا ھُوا ھُوں
🥀

TIM_COOK
 

جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں
رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
🙂🌘

TIM_COOK
 

میں تُمہاری آنکھوں سے…!!
تُمہارے دل کے اِرادے جان لیتا تھا...!!
اور تُم …!!
میری جلتی سگریٹ کے کِتنے غلط معنی بتا رہی ہو...!!

TIM_COOK
 

حقیقت یہ ہے کہ گردش میں ستارہ چل رہا ہے
گزاری جارہی ہے بس گزارہ چل رہا ہے
.
میں کافی دیر سےکچھ طے نہیں کر پارہا
یہ کشتی چل رہی ہے یا کنارہ چل رہا ہے
🥀

TIM_COOK
 

ہم بھی خاص ہُوا کرتے تھے کبھی
اب تو خاک ہُوئے پِھرتے ہیں! 🖤

TIM_COOK
 

ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ
ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﯿﺎ
ﺳﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺮﻡ ﻟﺤ
لہجے ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،
"ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ"
خاموشی ﺗﻮﮌ ﮐﺮ
بالآﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﮦ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﮐﺎﻝ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮐﮧ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﻀﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ سے 🥀

TIM_COOK
 

ہم نے جھیلے ہیں محبتوں کے عذاب
آپ محبت کو فقط نام سے جانتے ہیں
🥀

TIM_COOK
 

ہر مسکراتے ہوۓ چہرے کے پیچھے
مسکراتا ہوا دل نہیں ہوتا۔
ہر چمکتی آنکھوں میں روشنی کے خواب نہیں ہوتے !!!
ہر ہنسی میں زندگی کا رنگ نہیں ہوتا۔
کبھی کبھار زندگی اپنے وجود میں ہزاروں راز چھپا کر بیٹھی ہوتی ہے۔
یہ بھی ہو سکتا ہے جو شخص سب سے زیادہ محبت پر لکھتا ہو ،وہ محبت پانے سے محروم ہو _____ یہ بھی ہوسکتا ہے۔
جو شخص مسکراہٹیں بانٹنیں کادرس دیتا ہے ّّّّّّّّّّ” جو شخص ہمیشہ اپنے ہونٹوں پر مسکراہٹ سجا کے رکھتا ہے ´وہ خود اپنی مسکراہٹوں میں ہزاروں حادثوں کا درد چھپا کر بیٹھا ہو !!!✨🖤

TIM_COOK
 

وہ مایوسی کے لمحے میں ذرا سا بھی حوصلہ دیتا
تو ہم کاغذ کی کشتی پہ بھی سمندر میں اُتر جاتے
❤️🩹🛶⛵

TIM_COOK
 

تمہارے حصے میں محبّت آئی
اس لیے محبت لکھتے ہو
میرا موضوع اُداسی ہے ۔۔🖤🥀

TIM_COOK
 

تم بڑے ہو تو بصد شوق رہو بن کے بڑے
ہم مراتب کے جھمیلے میں الجھتے کب ہیں
.
خار سمجھو تو بھی لازم ہیں تمہارے لیے ہم
پھول کانٹوں کے بنا شاخ پہ جچتے کب ہیں
🥀