غلط،، بالکل غلط لگتا ھے آپ کو_ آپ منظر سے غائب ہوں گے تو کوئی آپ کی کمی محسوس کرے گا"__ اب لوگوں کے پاس آپشنز ھیں دل بہلانے کو_ سو آپ اِس خوش فہمی سے جتنے جلد نکل آئیں اُتنی تکلیف کم اٹھائیں گے__!! بھلے آپ کو باور کروایا جائے آپ اہم ھیں بہت ، خاص ھیں بہت____ جھوٹ و فریب کے سوا کچھ نہیں"__🥀
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد . یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد . اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے پابندیء خیال کی عادت تمام شُد 🥀
آپ نہیں ہیں لیکن باقی ساری چیزیں ہیں دل کے اندر اب بھی اچھی خاصی چیزیں ہیں دروازے سے لوٹ آنا بھی کافی ہوتا ہے دوست سلام دعا تو یوں بھی رسمی چیزیں ہیں 🥀