Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اہلیان میاں چنوں کا صبا ایزی لوڈ والی اور ایمازون کبوتر جگاڑ کے علاوہ ارشد ندیم دینے کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں 😊

TIM_COOK
 

Educate yourself, address your recurring toxic thoughts, deal with your insecurities and learn to be happy alone ✨

TIM_COOK
 

Paris is GREEN!
We hold the OLYMPIC RECORD in the javelin throw.
ARSHAD NADEEM YOU BEAUTY 👑
#Paris2024 #OlympicGames #UnitedForGlory

TIM_COOK
 

You did it Champ🥇
Arshad Nadeem ✨

TIM_COOK
 

“It is a most wonderful comfort to sit alone beneath a lamp, book spread before you, and commune with someone from the past whom you have never met.”

TIM_COOK
 

ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے
🍂

TIM_COOK
 

آدمی، آدمی کو کیا دے گا
جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا
.
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا
.
زندگی کو قریب سے دیکھو
اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا
.
ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ
دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا
.
عشق کا زہر پی لیا فاکر
اب مسیحا بھی کیا دوا دے گا
🍂

TIM_COOK
 

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛
دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔
.
جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔
.
جب آپ بجھے ہوئے ہوں؛
تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کی توانائی بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے۔
.
محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری کے لمحات میں ہوں

TIM_COOK
 

خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو 🍂

TIM_COOK
 

واجب الفاتحہ ہیں وہ لوگ جن کو خوش کرنے کے لئے آپ اپنا سکون تک برباد کر لیں لیکن پھر بھی وہ آپ کی نیک نیتی اور مخلصی میں کوئی نہ کوئی نقص نکال لیں__
تو چلو آج خود سے معذرت کرتے ہیں ان تکلیفوں کی جو ہم نے دوسروں کو راضی کرتے کرتے خود کو دیں
مکمل کرتے ہیں ان نیندوں کو جو زندگی کے بوجھ تلے دب کر آنکھوں میں ہی رہ گئیں__؛)🙂🖤

TIM_COOK
 

چل اپنے جیسے گناہ گار ڈھونڈ آتے ہیں
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے🖤
___________🦋🥀

TIM_COOK
 

محرومی تو یہ بھی ہے کہ
جب میری بُوڑھی آنکھیں تھک جائیں گی تو
مُجھے چشمہ صاف کر کے دینے کے لیے
میرے پاس تُم نہیں ہو گی 🍂

TIM_COOK
 

“The plain fact is that the planet does not need more successful people. But it does desperately need more peacemakers, healers, restorers, storytellers, and lovers of every kind. It needs people who live well in their places. It needs people of moral courage willing to join the fight to make the world habitable and humane. And these qualities have little to do with success as we have defined it.”
― David W. Orr

TIM_COOK
 

Regrets 💔

TIM_COOK
 

تم اس چاند کی مانند ہو _"
رات بھر کوسوں دور ' پر میرے دل کے بہت قریب ' اور صبح کی روشنی میں کھو کر کہیں گم ہوکر مجھے بھول جانے والے🖤🙂"

TIM_COOK
 

میاں ہم ذہنی مریضوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا 😇

TIM_COOK
 

عمر کے آخری حصہ میں جب میں تمام عمر کے منافع کو جمع کروں گا تو تمہیں کھونے کا خسارہ اُس سے زیادہ ہو گا 🥀

TIM_COOK
 

" Simply give yourself some time to pause, breathe, relax and appreciate this moment that’s unfolding in front of you"
Sangeeta Rana 💫

TIM_COOK
 

As you get older, you learn that all you really need is a peaceful home, a stable income, a solid partner, and 1 or 2 solid best friends.
.
As you get older, you just want to settle down and have a nice house to come home to with a loving partner.
.
You start to realize going out and partying is draining. You crave a lot more peace now.
.
You start to realize that having a lot of surface level friendships starts to become draining. All you really need are those one or two best friends that you keep in touch with and check in with every so often. You may not see them every month, but you both know you’ve always got each other’s back 🍃✨

TIM_COOK
 

تمہارے ساتھ جینے کی تمنا کے مارے ہوئے ہیں ہم 🍂